03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرے گروپ میں سے ـــــــــــ
گجرات سٹارز کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تین میں سے دو میچ جیت کر ایلیمینٹر کے لیئے کوالیفائی کر لیا
گجرات سٹرائیکرز کے خلاف پہلا میچ جیتنے کے بعد اپنا دوسرا میچ گجرات یونائیٹڈ کے خلاف ہارا اور اس طرح ایک بار پھر گجرات سٹرائیکرز کے خلاف ناک آؤٹ میچ میں آمنا سامنا ہوا تو ایک بار پھر جیت گجرات سٹارز کا مقدر بنی
شیبی بریکر، زین ہرباسپور، حاجی حسن ، حسن بٹ کی جادوئی گیند بازی۔۔۔۔۔۔۔
حمزہ خلیل، زین ہرباسپور کی تسلی بخش میچ وننگ بلے بازی
بہت بہت مبارک ٹیم اونرز چوھدری لقمان رضا گجر مکریاں، علی گجر ، عثمان گجر کھوڑی و اعتزاز گجر جاگل
Best of goodluck for the rest of the tournament!
03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرے گروپ میں سے ـــــــــــ
گجرات یونائیٹڈ نے اپنے دونوں میچ جیت کر کوالیفائر کے لیئے کوالیفائی کر لیا۔۔۔۔۔کاشی بلا اور رحمان شاہ کی دھواں دھار اور میچ وننگ بلے بازی
پہلے میچ میں گجرات رائلز کے خلاف 125 رن چیز کر دئیے جس میں کاشی بلا کے 86 رن ناقابلِ شکست رنز جیت کی وجہ بنےدوسرے میچ میں گجرات سٹارز کے خلاف رحمان شاہ کے 66 رن ٹیم کو جتوانے کے لیئے کافی ثابت ہوئے۔۔۔
بہت بہت مبارک ٹیم مینجمنٹ و کھلاڑیو !
Best of goodluck for the rest of the tournament!
03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرا گروپ ــــــــــ
گجرات اسٹرائیکرز اور گجرات سٹارز کے درمیان پہلے میچ میں قیس عرفان کی شاندار کارکردگی نے اپنی ٹیم گجرات سٹارز کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا اور انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا
Well played Qais, Keep going !
03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرا گروپ ــــــــــ دوسرا میچ
گجرات یونائیٹڈ نے تاریخ رقم کر دی۔۔۔۔۔6 اووروں میں 125 کا ہدف 5.1 اووروں میں پورا کر دیا
مدمقابل ٹیم گجرات رائلز کی محنت پہ کاشی بلا نے پانی پھیر دیا انہوں نے 21 گیندوں میں 10 چھکوں کی مدد سے 84 رن بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے
03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرا گروپ ــــــــــ تیسرا میچ
گجرات اسٹرائیکرز نے گجرات رائلز کو شانت کر لیا
عمر باجوہ و صنم اقبال نے 89 کا ٹارگٹ محض 4.2 گیندوں میں پورا کر لیا
مدمقابل ٹیم گجرات رائلز ایونٹ سے باہر
صنم اقبال نے 7 چھکوں کی مدد سے 50 رن بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے
Well played Sanam Iqbal Keep going !
03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرا گروپ ــــــــــ چوتھا میچ
رحمان شاہ کی دھواں دھار بلے بازی نے اپنی ٹیم گجرات یونائیٹڈ کو کوالیفائر کے لیئے کوالیفائی کروا دیا انہوں نے گجرات سٹارز کے خلاف دس زناٹے دار چھکے لگائے
Well played Rehman Shah Keep going !
03/09/2026
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
شیبی بریکر کی ناقابلِ یقین گیند بازی👌👌👌👌
بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچا کے رکھ دیا 12 گیندوں میں صرف 13 رن دیئے اور تین وکٹیں لی ایک اوور میں صرف 3 رن دیئے
گریٹ کرکٹ لوور و پروموٹر لالہ چوھدری ثاقب گجر بارو نے انکی گیند بازی کو پسند کرتے ہوئے 2000 روپے کا کیش پرائز دیا۔۔۔۔۔۔
Well, well, well Shebi, Keep it up
03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرا گروپ ــــــــــ 5واں میچ
شیبی بریکر(گجرات ہیروز) کی ناک آؤٹ میچ میں ہیرو والی گیند بازی۔۔۔۔۔نہ صرف رن روکے بلکہ وکٹیں بھی لی اور تگڑی سائیڈ گجرات سٹرائیکرز کو ٹھکانے لگانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے پلیئر آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کیا
Well played Shebi Breaker Keep going !