Kon see team Favorite ha is ma apki
Nakka Cricket All Update All matches Live in this group
All matches Live in this group
Kon see team Favorite ha is ma apki
Nakka Cricket All Update All matches Live in this group
03/05/2023
NCC Boi
یونین کونسل بوئی کے لیئے قابل فخر ہے
*میچ شیڈول*
پہلا میچ
گلشن سٹار vs مسکان الیون۔ٹائم صبح 8بجے بروز ہفتہ
دوسرا میچ۔
لاہور بادشاہ vs اولڈ الیون ٹائم صبح 8بجے بروز ہفتہ
تیسرا میچ۔ NCC vs CCC ٹائم صبح 10بجے بروز ہفتہ
چوتھا میچ۔
اعوان سٹار vs رائزنگ سٹار صبح 10بجے بروز ہفتہ
15/10/2022
Nothing that's Haris Rauf effects in Tri-Series Final. 🔥😎
نکہ کے لاہور میں رہنےوالے تمام کرکٹ شائقین کے لیے خصوصی پیغام ۔۔۔
نکہ ہزارہ ویلفیئر ٹرسٹ کی سپورٹس کمیٹی کی جانب سے 22 اور 23 اکتوبر کو پنجاب یونیورسٹی کرکٹ گراونڈ میں ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس ٹورنامنٹ کا مقصد آپنے لوگوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کرنا اور ایک اچھی تفریح مہیا کرنا ہے اس لیے یہ ٹورنامنٹ صرف لاہور کی سطح پر ہی ہوگا جس میں صرف آپنی ٹیمیں حصہ لے سکے گی باہر سے کوئی لڑکا نہیں کھیلے گا ہماری جو ٹیمیں موجود ہیں ان کے علاؤہ بھی کوئی نئی ٹیم بنا کر حصہ لینا چاہے تو لے سکتا ہے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کو انجوائے کریں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں روولز کو فالو کریں آپس میں اتفاق و اتحاد اور بھائی چارے کا ثبوت دیں تا کے ہم آہندہ بھی آپ کے لیے مزید اس طرح کی صحت مند سرگرمیوں کا انعقاد کرتے رہیں۔
جن حضرات نے ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ہے وہ
خورشید صاحب 03164092970
سلیم یوسف صاحب 03008882693
اور وحید صاحب + 03004582577
سے رابطہ کر لیں
باقی معلومات کے لیے بھی انہی حضرات سے رابطہ کر لیں۔شکریہ
Nakka Cricket All Update All matches Live in this group
Tornament comming soon
Nakka Cricket All Update All matches Live in this group
03/10/2022
Congratulations Moen Bhai.❤️😊
Coming soon Tournament
Nakka Cricket All Update All matches Live in this group
Plz like this page next time is page pr live match dakh sakay ga ap