Jk raising Star

Jk raising Star

Share

Jk��Boy's

30/04/2024

Happy birthday kashif 🎂🤩🥳

30/12/2023

Happy birthday 🎈🎂🎁🎉🎊 MaaN JeE

29/10/2023
29/10/2023

Allhamdulillah.win match against Jiabagga 29-10-23

15/02/2023

Jk.❤🥰😊Boys..

01/01/2023

Sunday alert 2K23 ka Pehla Match.❤

Back to back win ALHUMDULILLAH .
رائزنگ سٹار جلیکی بمقابلا متھراداس ۔رائزنگ سٹار جلیکی نے متھراداس کو سنسنی خیز میچ میں انکے ہی ہوم گراؤنڈ میں شکست دےدی ۔ رائزنگ سٹار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 174رنز کا ٹوٹل بورڈ پر سجایا ۔جن میں رائزنگ سٹار کے مایہ ناز بیٹسمین رمضان نے جارحانہ 70رنز کی اننگز کھیلی انکا ساتھ دیتے ہوئے برہان نے بھی 40رنز کی زمہ دارانہ اننگز کھیلی ۔ حینف 20 کاشف 15 اور سجاد 10 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔جواب میں رائزنگ سٹار کی طرف سے بولروں نے بھرپور ساتھ دیتے ہوئے متھراداس کی ٹیم کو 154 تک محدود کیا ۔رائزنگ سٹار کے بولر چوہدری حنیف کی جانب سے شاندار بولنگ کا مظاہرہ اپنے آخری اوور میں 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے اپنی ٹیم کو شا ندار فتح دلوائی ۔سجاد 2 برہان 1 طارق نے 1 وکٹ حاصل کی ۔

ایسے ہی اپنے گاؤں کا نام روشن کرتے رہو لڑکوں❤️

Well played All boys keep it up. best of luck for the next match 👍

25/12/2022

Sunday alert 25-12-2022

جلیکی رائزنگ سٹار بمقابلا خانکےموڑ رائزنگ سٹار نے خانکےموڑ کو باآسانی شکست دےدی۔خانکےموڑ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں رائزنگ سٹار کو 159 کا ٹارگٹ دیا ۔رائزنگ سٹار کے بولروں نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا جن میں کاشف ۔توقیر ۔برہان۔سجاد پرنس اور سجاد کی اچھی بولنگ کے سامنے خانکےموڑ کی ٹیم 159رنز ہی بنا سکی ۔جواب میں رائزنگ سٹار کے مایاناز آ ل راؤنڈر توقیر کی مسلسل 8 ففٹی کی بدولت ہدف آسانی سے حاصل کرلیا ۔توقیرنے 70 رنز بنائے سجاد 30.نوید25 ۔برہان15 نمایاں رہے اور رائزنگ سٹار نےبا آسانی خانکےموڑ کو شکست دےدی ۔
ایسے ہی اپنے گاؤں کا نام روشن کرتے رہو لڑکوں شاباش
Well played All boys best of luck for next match

Photos from Jk raising Star's post 11/12/2022

Sunday alert
آج جلیکی میں کھیلی گئی تین ٹیموں کی ٹرائی سیریز
کے فائنل میں رائزنگ سٹار جلیکی نے پیراڈائز کرکٹ کلب پولنگر کو با آسانی شکست دے دی۔رائزنگ سٹار جلیکی نے پہلے کھیلتے ہوئے پیراڈائز کے بولروں کی خوب کلاس لی ۔رائزنگ سٹار کے مایہ ناز بیٹسمین علی ارشاد۔نے 112 رنز کی اننگز کھیلی ۔کاشف نے بھی دوسرے طرف سے انکا ساتھ دیتے ہوئے 50 رنز بنائے صرف 13 بالز پر۔ ذیشان فوجی نے بھی 70 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پیراڈائز کے مایہ ناز بولروں میں شامل ۔استاد جورا۔رانا احتشام ۔زولقرنین۔رضا۔ راؤ ما جد۔ کی خوب کلاس لی اور
15 آورز میں 270 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں پیراڈائز کرکٹ کلب کے بیٹسمین 150 رنز پر ڈھیر ہوگے ۔بولنگ میں رائزنگ سٹار کی بولروں نے بھرپور ساتھ دیا ۔رانا سجاد ۔زیشان ۔کاشف۔علی ۔سجاد اچی بولنگ کا مظاہرہ کیا رائزنگ سٹار کے بولروں کی طرف سے
ایسے ہی آپنے گاؤں کا نام روشن کرتے رہوں لڑکوں ❤️
Well played All boys .FB Page pictures uploaded By Rana azeem from Madina almaunawra❤❤❤

27/11/2022

Sunday alert

رائزنگ سٹار جلیکی بمقابلا پتو کی Ncc.رائزنگ سٹار نے پتوکی NCC کو 40 رنز سے شکست دے دی رائزنگ سٹار جلیکی نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 189 رنز بنائے جن میں رائزنگ سٹار کے مایا ناز آل راؤنڈر تو قیر احمد نے 70 رنز کی اننگز کھیلی ۔ محمد تنیم نے 40 رنز بنائے اور محمد کاشف نے بھی اپنے جارمجاز کو اپنا تے ہوئے برق رفتار 30 رنز بناکر سکور کو 189 تک پہنچایا ۔جواب میں پتو کی NCC. صرف 149 رنز ہی بنا سکی ۔بولنگ میں رائزنگ سٹار کے بولرز نے بھرپور ساتھ دیا ۔چوہدری وجاہت نے ہیٹرک کی 3 کھلاڑیوں کو پویلین کیا ۔رانا بلاول ۔رانا برہان ۔ سجاد ۔کاشف اور توقیر احمد کی اچھی بولنگ کی بدولت آسانی سے میچ جیت لیا ۔

ایسے ہی اپنے گاؤں کا نام روشن کرتے رہو شاباش لڑکوں⭐🔥 ۔

Well played All boys keep it up ❤️

12/11/2022

شیخ رشید بیچارا کنوارا ہے 😊😊
اس دفعہ ورلڈ کپ ہمارا ہے 🤩🤩

10/11/2022

i Love pakistan Tm❤💉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jallyki Phoolnagar
Lahore