SAB KHEL

SAB KHEL

Share

LOCAL& INTERNATIONAL SPORTS NEWS
(CREDIBLE SOURCE) https://www.youtube.com/channel/UC2o9PwbW-_nJcDtSpaV5STQ

10/09/2025

دبئی: ایشیا کپ 2025

قومی کرکٹ ٹیم دبئی کی کی آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس

کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس کی

کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا

قومی ٹیم کل آرام کرے گی

پاکستان ایشیا کپ کا پہلا میچ عمان کے خلاف 12 ستمبر کو دبئی میں کھیلے گا

Photos from SAB KHEL's post 19/06/2025

FIH nations Hockey Cup 2025...پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کو بہترگول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل کاٹکٹ مل گیا

ملائیشیا جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر بھی سیمی فائنل کی دوڑ سےباہر

میزبان ملائیشیا کو جاپان کے خلاف 2 گول کے مارجن سے فتح درکارتھی۔۔۔پاکستان جمعہ کو سیمی فائنل میں فرانس سے مقابلہ کرے گا

دوسرا سیمی فائنل جنوبی کوریا اورنیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

19/06/2025

گلاسگو/تین ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ نیدرلینڈز نے 17رنز سے جیت لیا۔نیدرلینڈز نے پہلے کھیل کربیس اوورز میں ایک سواٹھانوے رنزبنائے۔جواب میں سکاٹ لینڈ نووکٹوں پر 181رنز بناسکی۔۔آج نیپال اورنیدرلینڈز کے درمیان پانچواں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔۔پوائنٹس ٹیبل پر چارپوائنٹس کیساتھ نیدرلینڈذؓسرفہرست۔۔۔سکاٹ لینڈ کا دوسرا نمبر ہے جبکہ نیپال کا تیسرا نمبرہے

19/06/2025

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 میں سعوری کلب الہلال اورسپینش کلب ریال میڈرڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابررہا۔ریال کی جانب سے گونزیلو گارشیا اور الہلال کی جانب سے روبن نیوس نے ایک ایک گول کیا۔اس میچ کے بعد گروپ ایچ میں ریال میڈرڈ دوسرے اور الہلال تیسرے نمبر چلی گئی۔۔۔سالزبرگ پہلے اور سی ایف پچوکا چوتھے اور آخری نمبر پر ہے۔۔۔

16/06/2025

قومی کرکٹرز کا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور میں آج بھی جاری رہے گا۔۔پہلے روز کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی مختلف سیشنز میں شرکت۔۔۔کھلاڑیوں نے آؤٹ ڈور اور ان ڈور سیشنز میں حصہ لیا۔۔پلئیرز نے رول سپیسیفک، ٹیکنیکل ریفائنمنٹ اور فزیکل ٹریننگ کے ذریعے سکلز کونکھارا۔۔ بیٹرز نے ایل سی سی اے گراونڈ پر کوچز کی نگرانی میں لپریکٹس کی۔۔ باؤلرز نے این سی اے گراؤنڈ پر کوچز کی نگرانی میں باؤلنگ کی مشقیں کیں۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore