Core C Sachet Benefits
Vitamin C sachet
Core C 1000 Sachet
The Pharmfit
Hi Guys,This is Usman,I'm Pharmacist, Nutritionist & Fitness Trainer.I'll Guide you all about fitnes
06/05/2026
میرے دیہاتی لوگوں کا میڈیکل سٹور پر دوائی دارو لینے کا طریقہ
کسٹمر ۔۔ پا جی پیناڈول دا پتہ دیو
یہ لیں جی 30 روپے ۔۔
کسٹمر ۔۔۔ ارے نہیں نہیں یہ نہیں لینا جو پیچھے سے لال رنگ کا ہوتا ہے وہ لینا ہے
تو پہلے بتا دیتے پیناڈول ایکسٹرا لینا ہے ہاں جی ہاں جی وہی لینا وا
مریض ۔۔۔ شوگر کی گولیوں کا پتہ چاہیے جس کا رنگ نیلا ہوتا ہے اور گولی اس میں کھٹے رنگ کی ہے
دکاندار ۔۔ ایسے نہیں پتہ چلے گا اپ گھر سے پرچی یا خالی پتے لے ایں
مریض ۔۔ ایسے نہ کرو مجھے پانچ چھ ڈبیاں دکھاؤ میں پہچان لوں گا ۔
دکاندار۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی چلیں یہ دیکھ لیں ان میں سے کوئی ہے تو
مریض تھوڑا غور کرتے ہوئے ہاں ہاں یہی ہے یہی ہے
دکاندار لیکن یہ تو بلڈ پریشر کی گولی ہے اپ شوگر کی کہہ رہے تھے اچھا شاید میں بھول گیا ہوں میں اگلی دفعہ پرچی لے کے اتا ہوں ۔۔
کسٹمر ۔۔۔ نیلے رنگ دی آنکھ والی گھوڑے والی ٹوپ دے دیو
دکاندار یہ لیں جی کارٹسپورن ائی ointment
کسٹمر خرد بینی نگاہوں سے دیکھنے کے بعد اس پر تو گھوڑا بنا ہی نہیں ہوا دکاندار اور بابا جی نکر پر بنا ہے اب 50 روپے کا کتنا بڑا گھوڑا بنا دیں کریم پر
ایسے روز بہت سی باتیں ہیں جو سننے کو ملتی ہیں اپ کے ہاں کوئی ایسی بات ہے تو بتائیں 😂😂
Ferric Maltol Capsules Uses Price and Benefits | Anemia Treatment
Anemia Ka ilaj
Khoon ki kami ka ilaj
Ferric Maltol Iron
Ferric Maltol
Iron Capsules
Anemia Treatment
Magnesium Glycinate Uses and Benefits
Magnesium Glycinate
Magnesium Benefits
Magnesium Price in Pakistan
Prepro Z Sachet for Loose Motions
Loose Motions Treatment
Prepro Sachet
Prepro Z Sachet uses
15/04/2026
🩸 پیریڈز کے دوران ٹانگوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟
1️⃣ Prostaglandins کیا کرتے ہیں؟
پیریڈز کے دوران جسم میں Prostaglandins نامی کیمیکل بنتا ہے۔
اس کا کام یہ ہوتا ہے کہ:
بچہ دانی (Uterus) کو سکیڑنا (contract)
تاکہ اندر موجود خون باہر نکل سکے
👉 لیکن اگر یہ کیمیکل زیادہ بنے تو:
سکڑاؤ زیادہ تیز ہو جاتا ہے
نتیجہ: درد زیادہ محسوس ہوتا ہے
2️⃣ درد ٹانگوں تک کیوں جاتا ہے؟
بچہ دانی کے اردگرد اعصاب (nerves) ہوتے ہیں جو:
کمر
کولہوں
رانوں
اور ٹانگوں
سے جڑے ہوتے ہیں
👉 اسی وجہ سے:
درد صرف پیٹ تک محدود نہیں رہتا بلکہ ٹانگوں تک پھیل جاتا ہے
3️⃣ خون کی کمی (Iron deficiency)
اگر جسم میں خون کی کمی ہو تو:
پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں
آکسیجن کم پہنچتی ہے
👉 نتیجہ:
ٹانگوں میں درد، کھنچاؤ یا تھکن زیادہ محسوس ہوتی ہے
4️⃣ اور کون سی وجوہات ہو سکتی ہیں؟
جسم میں پانی کی کمی (Dehydration)
زیادہ دیر بیٹھے رہنا
ہارمونز کی تبدیلی
🌿 آرام کیسے ملے؟
✔ زیادہ پانی پئیں
✔ ہلکی واک کریں
✔ گرم پانی کی بوتل (Hot water bottle) لگائیں
✔ آرام کریں
👉 یہ سب چیزیں پٹھوں کو relax کرتی ہیں اور درد کم کرتی ہیں
⚠️ کب ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے؟
اگر:
درد بہت زیادہ ہو
ہر ماہ شدت بڑھ رہی ہو
یا روزمرہ کام مشکل ہو جائیں
Follow for more The Pharmfit
Centrum Multivitamin Review
Centrum Tablet
Centram Tablet
Centrum Adult
Centrum Silver
Obsical Sachet Uses and Benefits
Calcium and Vitamin D
Obsical Sachet Price in Pakistan
Obsical Sachet for Pregnancy
Best Calcium Sachet for Pregnant Women
Calcium and Vitamin D for Pregnancy
Calcium for Women
Cac 1000 uses and benefits
Obsical Sachet Uses and Benefits
Calcium and Vitamin D
Obsical Sachet Price in Pakistan
Obsical Sachet for Pregnancy
Best Calcium Sachet for Pregnant Women
Calcium and Vitamin D for Pregnancy
Calcium for Women
Cac 1000 uses and benefits
Click here to claim your Sponsored Listing.