04/08/2026
پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ میاں کلے
آج کے میچ میں فرینڈز سٹارز میاں کلے نے عطاءالرحمان اور راحیل کی شاندار آلراؤنڈ جبکہ مدثر بٹ کی بہترین بولنگ پرفارمنس کی بدولت جندول سٹارز کو ہرا کرا دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے-
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آٹھ اوورز میں جندول سٹارز کے بلے باز بالکل ناکام ہوئے اور صرف 67 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا-
بولنگ میں راحیل نے دو وکٹیں جبکہ مدثر بٹ نے بغیر باؤنڈری خرچ کئے ایک وکٹ حاصل کی-
جواب میں فرینڈز سٹارز میاں کلی کے دونوں اوپنرز راحیل اور عطاء الرحمان نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نے نقصان کے اوور نمبر 4 میں پورا کیا-
عطاء الرحمان کو شاندار آلراؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا-
ٹیم کپتان رمضان اور اُسکے پورے ٹیم کو مبارکباد❤️💕❤️
04/08/2026
🏏 کرکٹ شوقین کے لیے خوشخبری! 🏏
🎉 جار کرکٹ گراؤنڈ میں ایک بار پھر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ:7 اگست 2026 (جمعہ)
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے
📍 مقام: جار ملاکلے، فل کے نیچے گراؤنڈ
💰 انٹری فیس: 1000 روپے فی ٹیم
🏆 کیش پرائز: فائنل کی دونوں ٹیموں کے لیے (انعام ٹیموں کی تعداد کے مطابق ہوگا)
📞 رجسٹریشن و معلومات کے لیے رابطہ کریں:
عاصم جاوید: 5376870-0332
ارسلان خان: 9372473-0311
نعمان انور: 5650495-0301
✨ جلد از جلد اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں اور بہترین مقابلے کا حصہ بنیں! 🏏🔥
04/08/2026
I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!
A***n Khan
Manana Sir❤️💕❤️
03/08/2026
چی دا پہ کے لا چشے ئی😂
🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
03/08/2026
تجربہ ہمیشہ کام آتا ہے
ایک اور ہیٹرک داؤد سلارزئی کے نام
آج پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ میاں کلی میں شاندار بولنگ کی-
ہیٹرک سمیت پانچ وکٹیں حاصل کرکے اپنے ٹیم فخرے سلارزو کو ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچا دیا-
باجوڑ کے سب سے تجربہ کار بولر
جو سپیڈ کا نہیں وکٹ کا سوچتا ہے-
ویل ڈن بوائے❤️
03/08/2026
اب کی بار
انصاف کرکٹ کلب ملالہ
جندول کے دو ینگ سٹارز ذکریا اور عدنان اکمل نے انصاف کرکٹ کلب کو جوائن کیا ہے
انصاف کرکٹ کلب کے کپتان عمران خان کے مطابق اب دونوں ینگسٹرز ہر ایونٹ میں آئی سی سی کی نمائندگی کریں گے-
پورے ٹیم کیطرف سے ہم دونوں کو خوش آمدید کہتے ہیں-
Welcome to the party❤️💕