Beharwal Tigers

Beharwal Tigers

Share

Alhamdullilah❤️

22/05/2026

الحمداللہ ہمارا ابھرتا ہوا نوجوان ستارا عمری میو ٹورنامنٹ کے بہترین گیند باز بھی رہے رانا راحیل کی بہت بڈی وکٹ لے اڈے ❤️🏆

22/05/2026

چیمپئنز 🥰
شغل میلا 🍂

20/05/2026

عثمان ملک بہر وال کی کرکٹ ہسٹری کا بہترین پلیئر چھانگا مانگا کے خلاف فائنل میچ کے اندر میچ وننگ اوور کرکے میچ ون سائیڈ کردیا

فائنل کے ساتھ ساتھ پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پر فارم کیا ❤️🏆

Photos from Beharwal Tigers's post 20/05/2026

❤️❤️❤️🏆🏆🏆

19/05/2026

Upcoming Event

19/05/2026

رانا ببل کا ٹورنامنٹ ایک شاندار ایونٹ 💞

19/05/2026

باز اچیاں اڈاریاں دے لئی
کبوتراں نال نئی صلاح کردے

بہروال ٹائیگر دے ببر شیر نکلن جدو شکار
دےلئی پھر کسے دی نئی
پرواہ کردے ❤️👑

18/05/2026

لیجنڈ پلیئر آف بہر وال کلاں عثمان ملک کی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر ٹورنامنٹ کے مہمان اے خصوصی عادل ملک کی جانب سے سے عثمان ملک کے لئے نقد پانچ ہزار کا انعام ❤️

18/05/2026

Our young boy umer Meo umri pacer best bowler of the tournament 🏟️🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore