𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸 𝗟𝘂𝘅

𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸 𝗟𝘂𝘅

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸 𝗟𝘂𝘅, Sports Team, LAHORE, Lahore.

🏏 کرکٹ کی *Ball-by-Ball* Updates
⚡ *Fastest Scores

𝙒𝙚𝙡𝙘𝙤𝙢𝙚! 💚
ہر بال کی اپڈیٹ *Ball-by-Ball* ⚡
*Follow* کرو، میچ Miss نہ ہو 🔔
#CricketUpdates
کرکٹ | *Live Updates* | Highlights
*Ball-by-Ball* Coverage 🏏
Follow for Fastest News

05/07/2026

بھارت ٹیم کی دھلائی کرکے مین آف میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے انگلینڈ کے نوجوان بیٹسمین پرجیکب بیتھل نے پریس کانفرنس میں بھارتی صحاد اجیت کو لاجواب کردیا پریس کانفرنس میں بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آج آپ نےاچھی اننگز کھیل کر میچ جیتا دیا انگلینڈ کو لیکن اس میچ میں سب سے خاص بات یہ تھی کہ پندرہ سالہ سوریا ونشی نے انٹرنیشنل کرکٹ کا کم عمری میں آغاز کیا ہے آپ سوریا ونشی سے متاثر ہے جس نے آئی پی ایل میں دھوم مچائی ہے
جس پرجیکب بیتھل نے کہا ہم پروفیشنل کرکٹر ہے ہماری اوپر اپنی ٹیم کی زمہ داری ہوتی ہے ہم کسی ٹیم کے بارے میں نہیں سوچتے ہے کہ کون آیا کون گیا میں کسی سے متاثر کیوں ہونگا ہمارے لیے سب پلیئر قابل احترام ہے چاہئے جس ملک کا بھی ہو ہمیں کوچز یہ سیکھاتے ہے کہ کسی پرفارمنس دینی ہے میں نے آج پرفارمنس دی یہ بات یہی ختم ہوئی اگلے میچ میں کیا کروں گا وہ زیادہ اہم ہوگا



Follow page for more information ℹ️

04/07/2026

*کچھ واقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں!!* 😶
*کہ ضروری بات کہنے کو بھی دل نہیں کرتا!!* 💔

03/07/2026

میرے خیال سے یہ چیلنج پورا کرنا ممکن نہیں ہے
،😭🤲💔

02/07/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ افریقہ کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا

02/07/2026

🚨 "انڈیا ہم سے ڈرتا تھا... آج یہ ٹرن اراؤنڈ کیسے ہو گیا؟" 🇵🇰🏏

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا:😔

🗣️ "انڈیا ہم سے ڈرتا تھا۔💪 ایک وقت تھا جب وہ کہتے تھے کہ شارجہ میں پاکستان کے خلاف نہیں کھیلنا، کیونکہ ہم ان سے جیت نہیں سکتے۔ آج یہ سارا ٹرن اراؤنڈ کیسے ہو گیا؟ انڈیا کی ٹیم کوئی اتنی سٹرانگ نہیں ہے، بائے دا وے۔ انڈیا کا سسٹم سٹرانگ ہو سکتا ہے، لیکن ٹیم اتنی سٹرانگ نہیں ہے۔ آج بھی ان کی بولنگ لائن میں کمزوریاں موجود ہیں۔ آپ ارشدیپ، ہاردک اور واشنگٹن سندر کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں، اور دوسری ٹیموں نے ایسا کر کے دکھایا بھی ہے۔"

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اصل فرق کھلاڑیوں سے زیادہ سسٹم، منصوبہ بندی اور تسلسل کا ہے، اور پاکستان کو بھی اپنی کرکٹ کے نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔🇵🇰

💬 کیا آپ شعیب اختر کی اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 👍

30/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ جب تک ان غداروں اور منافقین کی ہاتھوں میں ہوگی 💯

آخر میں 0پر آئی گی

30/06/2026

گرمی پوری کوشش کر رہی ہے کہ لوگوں کی شکلیں شناختی کارڈ سے مل جائیں🤦🙄

🤣🤣
شناخت کارڈ کی تصویر کمینٹ کریں ✔️

28/06/2026

یہ بندہ کہتا ہے

کہ پاکستان کرکٹ ٹیم روز بروز نیچے جا رہا ہے 😭

مگر کسی کو بھی کوئی پرواہ نہیں ہے
میں حیران ہوں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو کہ اس کو پتا بھی نہیں ہے
کہ ہم روز بروز نیچے جا رہا ہے 🫵
پی ایس ایل دنیا کے دوسرے نمبر پر تھا

اگر نظام ایسا ہی رہا تو ایک دن ضرور ایسا آئے گا 💯🫵

کہ پاکستان سب سے نیچے والوں میں شمار ہوگا💔

ویسے بات ٹھیک تو ہے 🇵🇰😭🏏

28/06/2026

بڑے لوگ بڑا کاروبار 🤣

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

LAHORE
Lahore
𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗟𝘂𝘅