Ittehad Badminton Club
Sports
20/10/2025
ہنی بھائی، بلال رؤف اینڈ امین صاحب جنکی بدولت اتحاد بیڈمنٹن ٹورنامنٹ لاہور منعقد ہوتا ہے۔ ملکی سطح ہو یا لوکل کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا انکی حاصلہ افزائی کرنا بہت بڑی بات ہوتی ہے۔ کبڈی اور کرکٹ میں آپ نے لا تعداد اسپانسر دیکھیں ہونگے لیکن بیڈمنٹن کورٹ کے اندر ان سے بڑا حوصلہ افزائی کرنا والا انسان میں نہیں دیکھا۔ ہر اچھے پوائنٹ اور شمیش پر 100 سے لیکر 500 کا انعام دیا گیا ان دونوں کی جانب سے۔ صرف لاہور کی ٹیموں کو نہیں ہر اس کھلاڑی کو انعام دیا جس نے شمیش کی یا قابل تعریف پوائنٹ حاصل کیا۔ ہر میچ میں تقریباً 3 سے 4 ہزار کے قریب کیش پرائز کی صورت میں انعام دیا گیا ۔ ایسے اسپانسرز ہر ٹورنامنٹ میں ہونے چائیے تا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے
ویلڈن : ہنی بھائی، بلال رؤف اینڈ امین صاحب
20/10/2025
Champion Team 🏆
واصف + آصف بنے چیمپئن اتحاد بیڈمنٹن ٹورنامنٹ لاہور کے۔ فائنل میں پہلا سیٹ ون سائیڈڈ ہارنے کے بعد کمال کا کم بیک کیا اور فائنل اپنے نام کیا۔ مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
RunnerUp Champion 🏆
ابرار فیاض + شاویز نے بہترین اور نامور ٹیم زین العابدین + صارم کو ہرا کر فائنل کھیلا لیکن قسمت کو کبھ اور ہی منظور تھا۔
3rd Position
زین العابدین + صارم خان نے سیمی فائنل میں پہلا سیٹ 6 پوائنٹ کی لیڈ لینے کے بعد ہار گئے ۔
اتحاد بیڈمنٹن ٹورنامنٹ لاہور 2025
16/10/2025
Ittehad badminton club tournament 2025
16/10/2025
Draws 2025
09/10/2025
Hurry up boys 13 October last date of entry
No team will be entertained after Closing date
18/09/2025
Ittehad Vs Chunia
14/09/2025
After Long Break
Ittehad badminton club won the match against Chunia badminton club with 4-2
Thanks Chunia badminton club for visiting us
21/12/2024
Team Get Together
Thanks honey Bhai ♥️💕😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
42000
Opening Hours
| Monday | 19:40 - 22:30 |
| Tuesday | 19:40 - 22:30 |
| Wednesday | 19:41 - 22:30 |
| Thursday | 19:40 - 22:30 |
| Friday | 19:40 - 22:30 |
| Saturday | 19:40 - 22:30 |
| Sunday | 19:40 - 22:30 |