Top Reality Tv

Top Reality Tv

Share

I create my own videos and do share useful information, home remedies and natural treatments for you

04/06/2022

شرابی یہ دل پو گیا ۔۔۔۔😂🤩

29/05/2022

Sidhu moose wala Shot Dead in India 🎥 | RIP 🕊️😭 | Famous Singer |

20/05/2022

19/05/2022

Orya Maqbool Jan Big Statement about PTI Long March |longon ko Imran khan say umeedin Kyun??

29/04/2022

Shadi krn gin tu apnay Crush say TikTok Star Bushra Gulfam ka Crush Kon???

26/04/2022

دعا زاہرہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے؟ جانئے دعا زاہرہ کے والد سے

21/04/2022

PTI jalsa in Lahore

21/04/2022

PTI Jasla Lahore

04/02/2022

Live Match on this Page plz Like my Page
Get Ready for Live PSL 7 Match Karachi vs Peshawar

03/02/2022

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 186 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسن علی نے 50 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، تاہم ٹیم کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکی۔

ان کے علاوہ محمد نواز 47 اور جیمز فولکنر 30 رنز بنا کر دیگر نمایاں بیٹرز رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان نے 28 رنز کے عوض 5 اہم وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست کی اہم وجہ بن گئے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یونائیٹڈ کے بیٹرز نے اننگز کے آغاز سے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولرز کی درگت بنانا شروع کردی۔

پہلے ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ اور پھر اس کے بعد کولن منرو اور اعظم خان نے رنز کے انبار لگائے۔

کولن منرو نے 72، اعظم خان 65، پال اسٹرلنگ 58 اور ایلکس ہیلز نے 22 رنز کی اننگز کھیلی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد نواز 2 وکٹیں لے کر نمایاں بولر رہے جبکہ شاہد آفریدی اور جیمز فولکنر نے ایک ایک وکٹ لی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو کو بہترین بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کولن منرو کو شامل کیا گیا ہے جبکہ شاداب خان کی قیادت میں میدان میں اترنے والی اس ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں ایلکس ہیلز، پال اسٹرلنگ، آصف علی، اعظم خان، مبشر خان، فہیم اشرف، محمد وسیم، حسن علی اور وقاص مقصود شامل تھے۔

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جیمز وینس اور عبدالبنگلزئی بھی گلیڈی ایٹرز کا حصہ تھے۔

سرفراز احمد کی کپتانی میں اترنے والی اس ٹیم میں احسن علی، بین ڈکیٹ، افتخار احمد، محمد نواز، جیمز فاکنر، سہیل تنویر اور نسیم شاہ شامل تھے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

DHA Ph 5
Lahore