Mazhar Buzdar Circket Officil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mazhar Buzdar Circket Officil, Lahore.
#ضرورسنیئں
Baba Jan😍🥰
06/07/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Bilal Baloch, فایز باکستان, Thair Veer Thair Veer, M. Makhdoom Chandia, Khalil Chandia, Naeem Muhammad, Fibba Bloch
Welcome to my page
25/09/2022
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسوں روتا ہے ۔
بھلا جوانی میں ایسا کیوں ہوتا ہے ۔
اک بار تو اٹھ کر دیکھ اے میرے محسن۔
تیری موت کو سارا شہر روتا ہے
۔
ہم مہمان نہیں رونقِ محفل تھے
مدتوں یاد رکھو گے کہ کوئی آیا تھا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے آمین 😭
دل شدید افسردہ ہے
آج ہماررے خاندان کا اک ہنستا مکھ چہرہ ) ہمارے درمیان نہیں رہے االلہ پاک سے دعاہے کہ اللہ تعالی میرے کزن خدا بخش کی بلا حساب مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ پاک انکی کی معفرت فرمائے آمین 😭😭😭😭😭😭
Good moring frnd
07/09/2022
اوقات_ تک_ آ _پہنچی_ نہ
shah
# تو_ ہم_ بتائیں_ گے_ آپ_ کا_ اوقات_ کیا_ ہے
الحمداللہ
نسیم شاہ نے آج افغانستان کے غرور کو خاک میں ملا دیا
پاکستان نے فائنل کے لیئے کوائفائ کر لیا. .
.
الحمداللہ ❤❤
آللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے ❤️❤️🥰
الحمدللہ پاکستان نے انڈیا ،5 ویکٹوں سے شکست دے دیا اور آپنا بدلہ لی لیا پاکستان جو نام ہے عتماد کا 💪😍✌️
لو یو ہوگیا رضوان اور نواز جانی آج آپ دونوں نے 22 کروڑ عوام کے دلوں کے دھڑکن بن گئے ہیں✊💗🔥🥀
لو یو پاکستان
جیت مبارک پاکستانیوں
Page ko share karuy aur like ❤❤
29/08/2022
اللہ پاک کامران بھئ کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطاء فرمائیں سب دوست کامران بھائ کے لیئے دعا کریں 😭😭😭😭
2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
831275