27/10/2022
یقین جانے آج پاکستان کی حالت ایسی ہو چکی ہے زمباوے جیسی ٹیم نے ہمارے اوپنر پلس مڈل آرڈر بیٹسمینوں کو ایسے نچایا جیسے مداری والا بندر کو نچاتا ہے عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلتے ہے یہ لوگ یہ لوگ بس اپنی کرکٹ کھیلتے ہیں اپنے الو سیدھے کرتے ہیں اپنے نمبر بناتے ہیں اگر یہاں ایک ہی میچ میں بابر خود کو ون ڈاؤن لے جائے اور لیفٹی اور رائٹی کو بھیجے ساری صورتحات سب کے سامنے ہو گی کیا آپ میری بات سے متفق ہے کہ نہیں 🥹🥹🥹
😥💔🇵🇰
Pic Copy T20 World Cup 🏏❤️
27/10/2022
Pakistan will take on Zimbabwe in their second Super 12 match at the today at the Perth Stadium in Perth.
Pakistan started their campaign in this edition of the T20 World Cup with a narrow four-wicket defeat against India meanwhile Zimbabwe, on the other hand, enjoyed a good run in the first round of this competition beating Ireland by 31-runs.
Catch the action LIVE only on TenSportsHD!
27/10/2022
Rilee Rossouw 🇿🇦🏏 smashes the 1st Century in the ICC T20 World Cup 2022 🏆
Coverage Powered by Genius Mobile
27/10/2022
پتہ نہیں مجھ کو ایسا کیوں لگ رہا ھے کہ 13 تاریخ کو ہم بابر اعظم کی کپتانی میں ورلڈ کپ جیتینگے انشاللہ
یا اللہ ہماری خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرے
امین😌
26/10/2022
Kusal Mendis 🇱🇰🏏 reaches another milestone - 1000 T20I Runs for him