Malik Iftikhar

Malik Iftikhar

Share

President South Asian Wushu Federation
President Pakistan Wushu Federation
Chairman Pakistan Yoga Fe

03/06/2025

پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن کا ایک اجلاس ھیڈ آفس ٹاؤن شپ میں ہوا ۔ جس میں ووشو کنگفو کے ذریعے امن ، فرقہ وارانہ نظریات کی سرکوبی، بین المذاھب بھائی چارہ، قبولیت اور رواداری کو فروغ دینے کا عزم کیا گیا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی ہوا کہ کھلاڑیوں، انسٹرکٹرز ، کوچز اور تنظیمی عہدیداران کی باقاعدہ ذہن سازی اور تربیت کی جائے کہ وہ پیغام پاکستان کو قریہ قریہ پھیلا دیں ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ ورکشاپز اور سوشل میڈیا کے استعمال کو بھی استعمال کیا جائے گا۔بھارت کے خلاف جنگ میں بہترین انداز میں وطن عزیز کا دفاع کرنے پر پاک افواج کو
خرا ج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن کے چیئرمین ملک افتخار احمد اعوان ، سیکرٹری جنرل مسز عنبرین افتخار، صدر پنجاب ووشو ایسوسی ایشن عامر شہزاد بٹ، سیکرٹری جنرل پنجاب ووشو ایسوسی ایشن ملک عثمان احمد ، ایسوسی ایٹ سیکرٹری پاکستان پروفیسر سید محمود غزنوی اور علی رضا بھٹی نے شرکت کی۔ مستقبل میں ھونے والی نیشنل چیمپئن شپس اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے بارے میں بھی مشاورت ہوئی

Photos from Malik Iftikhar's post 03/06/2025

Wushu is Olympic game ❤️
Men and Women’s Changquan Combined (Changquan & Gunshu),
Men and Women’s Taijiquan Combined (Taijiquan & Taijishan

Information about the Dakar 2026 Olympics
Age Requirements:
Athletes must be born between 14 November 2008 and 31 October 2011
(inclusive)

Informations sur les Jeux olympiques de Dakar 2026

Âge requis :
Les athlètes doivent être nés entre le 14 novembre 2008 et le 31 octobre 2011 (inclus). Abderrahmane Esannaghi

Photos from Malik Iftikhar's post 08/04/2024

BRICS GAMES Kazaan Russia mein 11 se 23 June 2024 ko hongi. Government (PSB) ne is mein WUSHU KUNG-FU ko b shamil kia hy. Waqt Kam hy is li a kabi b open trials announce kar di a jaingay. Lazam 10 month tak k valid Passports k sath trials k li a ana hy warna trial nahi Lia jaiga. Tamam department is baat ko yaqeeni bnaein k un k players select ho jane k baad kisi moqa per b na camp se ghair hazir houn aur na hi Games mein shirkat karney se inkari houn(Esi sorat mein department zimadar hoga) Wazan -48kg se 90kg tak shamil hongay. Wazan daily hone hein is li a apney wazan mein hi Ana hy bhokhey reh reh kar hum ne wazan Kam nahi karney dena.
Manager / Head Coach
Malik Iftikhar Ahmed Awan (Founder Pakistan Wushu Kung-fu Federation hongay)

04/04/2024

الحمداللہ
ووشو کنگفو سیکھ کر سرکاری ملازمت کرنے والے، پرائیویٹ سطح پر رزق کمانے والے اور ترقی ، کامیابی یا شہرت کی منزلیں حاصل کرنے والےکچھ بھی کہہ لےیا بیانات دے لیں۔ ھم کو کبھی اس سے حسد یا عداوت نہیں ھوتی (سواۓ ڈسپلن کی خلاف ورزی کے) بلکہ اس بات کی خوشی ھوتی ھے کہ یہ پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن کا لگایا ھوا پودا ھے ۔ خوشی ھے کہ أج یہ کھلاڑی امیچور مقابلوں سے لے کر پروفیشنل سرکٹ تک کھیل کر کامیابیاں حاصل کر رھے ھیں چاھے Karate Combat کراٹے کمبیٹ ھو، UFC, ھو One Championship ھو , یا ایسے ھی بیشمار اور تنظیمیں ھوں ۔ ھماری دعا ھے کہ اللہ پاک ان کو مزید کامیابی عطا فرماۓ۔
فاؤنڈر چیرمین
پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن
ملک افتخار احمد اعوان

25/03/2024

سب کی عزت کرتا ھوں اور اس لیئے یہ درخواست کر رھا ھوں ۔

أپ سب کو مطلع کیا جا رھا ھے کہ مجھ سے ووشو کنگفو معاملات کے لیئے ملنا ھو تو مجھ سے ملاقات کا وقت لیا جاۓ۔ ملاقات صرف فیڈریشن أفس ٹائم میں ھو سکتی ھے۔ جو پیر سے جمعہ تک دوپہر 3 سے 5 بجے تک ھے۔
یاد رھے یہ میرا گھر ھے اس لیئے بغیر اجازت أنے کی بلکل زحمت نہ فرمائیں۔ شکریہ
ووشو کنگفو کا بانی ھوں اور اس کی بہتری کے لیئے دن رات کام کرتا ھوں یہ بغیر ٹائم اور بغیر اجازت والے میرے کام میں خلل ڈالتے ھیں۔ کیونکہ میرا گھر مین روڈ پر ھے اور اس خطرے کے پیش نظر میرے گھر کے باھر جگہ جگہ کیمرے لگے ھوۓ ھیں جو ھر موومنٹ ریکارڈ کرتے ھیں۔ کسی کے باز نہ أنے کی صورت میں قانونی کاروائی کا حق بھی محفوظ رکھتا ھوں۔ میں نہیں چاھتا کہ کسی غلط فہمی کیوجہ سے کسی ووشو کنگفو ممبر کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔
نوٹ:-
فون یا واٹس ایپ کرنا ھو تو مہربانی فرما کر دن 12 سے شام 8 بجے تک کریں۔ میرا وائی فائی تو 24 گھنٹے أن ھوتا ھے ۔ أن لائن دیکھ کر اندازہ نہ لگایا کریں۔

22/07/2021

EID GREETING TO ALL .

AP SAB KO EID MUBARAK.

آپ سب کو عید الضی مبارک ھو

Photos from Malik Iftikhar's post 07/07/2021

PROMINENT PHOTOS WITH MINISTER SPORTS BALOCHISTAN .

04/08/2020

الحمد لله ورلڈ ووشو کنگفو آن لاٸن مقابلوں میں میری سیکنڈ پوزیشن آٸ ھے۔ 31 ملک اور 1398 ماسٹرز نے حصہ لیا۔
ورلڈ میں میری یہ پوزیشن میرے تمام شاگردوں کے لیے مو ٹیویشن ھے۔
پریزیڈنٹ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن جناب جنرل سید عارف حسن صاحب .
سیکریٹری جنرل جناب خالد محمود صاحب اور ڈی جی ٹیکنیکل پاکستان سپورٹس بورڈ اعظم ڈار صاحب کی طرف سے مبارکباد کے پیغام

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54600

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00