Cric Fan

Cric Fan

Share

chota bantuu 🏏

21/03/2026

شفیق آباد پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تین ملزمان گرفتار۔
چاند رات پر شراب سپلائی کرنے والے 02 ملزمان سے 35 لیٹر دیسی ساختہ شراب برآمد جبکہ ایک ملزم سے 1480 گرام منشیات بھی برآمد کی گئی۔ملزمان عید کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی دینے جا رہے تھے۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

21/03/2026

شفیق آباد پولیس نے بازار ڈیوٹی کے دوران ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے سے بھرا شاپر بیگ اس کے مالک کو واپس کر دیا۔ عید کی خریداری کے دوران شہری کا بیگ گم ہوگیا تھا، جسے پولیس نے تلاش کے بعد تصدیق کرکے واپس کر دیا۔ شہری نے رقم ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

25/01/2026

شفیق آباد اور نولکھا پولیس نے مختلف مقامات سے غیر قانونی طور پر پتنگیں خرید و فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار کیے۔
ملزمان کے قبضہ سے 50 پتنگیں اور 12 چرخیاں برآمد۔
مقدمات درج

08/01/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore