02/10/2026
🔥چوتھا کواٹر فائنل میچ 🔥
299/ای بی بمقابلہ 521/ای بی
🏏 پہلا عظیم الشان سٹار 435 فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
(زیراہتمام: ولیج کرکٹ ایسوسی ایشن بورے والا)
🏆 انعامات و تفصیلات:
پہلا انعام: 50,000 روپے 🏆
دوسرا انعام:25,000 روپے 🏆
انٹری فیس: 2,000 روپے
کل ٹیمیں: 64
📍 بمقام: گراؤنڈ الحبیب سپر مال کی بیک سائیڈ، بورے والا
📅 تاریخِ اغاز: 23 ستمبر 2026
👤 ارگنائزرز:
چوہدری اویس
چوہدری شفقت
وائس آف بورے والا
رانا راشد سٹار صاحب
⚖️ افیشل ایمپائر: اکرم جمالی
💡 لائٹ سروس: عباس لائٹ سروس
🎥 لائیو کوریج: گوشی سپورٹس لڈن