Century in today Match
Cricket is Love
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket is Love, Lahore.
11/04/2026
Al Ghani Bricks U-15 Ramzan Cricket Tournament 2026
04/03/2026
پہلا ملک عمران یوسف میموریل رمضان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ
31/01/2026
❤️
30/01/2026
دھرم پورا سپورٹس کرکٹ کلب کی کامیاب سکروٹنی 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آج بروز 30 جنوری 2026 کو بارہ دری کرکٹ گراؤنڈ میں دھرم پورا سپورٹس کرکٹ کلب کی سکروٹنی 2026 نہایت خوش اسلوبی اور کامیابی کے ساتھ مکمل کی گئی۔
اس اہم مرحلے میں کلب کے تمام کھلاڑیوں نے بھرپور نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنایا اور پی سی بی کی جانب سے مقررہ تمام تقاضوں کو مکمل کیا۔ گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اور ان کا جوش و جذبہ اس بات کا واضح ثبوت تھا کہ دھرم پورا سپورٹس کرکٹ کلب ایک مضبوط اور منظم ادارہ بن چکا ہے۔
کلب کے معزز پریزیڈنٹ جناب عبدالخالق لودی صاحب کی انتھک محنت، خلوص اور مسلسل جدوجہد کی بدولت آج کلب الحمدللہ اس مقام پر کھڑا ہے جہاں ہر کھلاڑی اعتماد، یکجہتی اور نظم و ضبط کے ساتھ نظر آتا ہے۔ ان کی قیادت میں کلب تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔
اس موقع پر کلب کے پریزیڈنٹ جناب عبدالخالق لودی صاحب کے ہمراہ
ڈاکٹر عدنان صاحب،
کلب کے خزانچی عبدالمعید صاحب،
کوچ قمر شجاع صاحب
اور ٹیم کے کپتان ولید احمد بھی موجود تھے۔
تمام کھلاڑیوں نے پی سی بی کی ہدایات کے مطابق ویڈیوز اور تصاویر بنوا کر سکروٹنی کے تمام مراحل نہایت احسن طریقے سے مکمل کیے۔ اس کامیاب عمل کا سہرا بلاشبہ کلب کی قیادت، بالخصوص پریزیڈنٹ جناب عبدالخالق لودی صاحب کے سر جاتا ہے، جو اس خوبصورت کشتی کو نہایت دیانت، محنت اور حکمت کے ساتھ آگے لے کر چل رہے ہیں۔
آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دھرم پورا سپورٹس کرکٹ کلب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور یہ کلب مستقبل میں پاکستان کرکٹ کے لیے باصلاحیت کھلاڑی پیدا کرتا رہے۔ آمین
19/01/2026
🏆 *LAHORE EAST ZONE PCB INTER CLUB CHAMPIONSHIP 2025-26* 🏆
*30 DECEMBER, 2025*
STADIUM
*Match # 77*
*NADEEM GHORI CRICKET CLUB*
🆚
*DHARAMPURA SPORTS CRICKET CLUB**
16/12/2025
ہمارے نہایت ہی نیک دل، کرکٹ سے بے پناہ محبت رکھنے والے، انتہائی شفیق، نرم مزاج اور خوش اخلاق انسان، پریزیڈنٹ دھرم پورہ سپورٹس کرکٹ کلب جناب عبدالخالق لودی صاحب خوشگوار موڈ میں جلوہ افروز ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے، آپ کو صحت و تندرستی والی طویل عمر دے، اور آپ کے مخلص و مشفق سائے تلے بچوں کی بہترین تربیت ہو تاکہ مستقبل کے باصلاحیت اور اعلیٰ کرکٹرز پروان چڑھتے رہیں۔ آمین۔
13/12/2025
🏆 *LAHORE EAST ZONE PCB INTER CLUB CHAMPIONSHIP 2025-26* 🏆
*11 December 2025*
@ Punjab University
DHARAMPURA SPORTS CLUB*
🆚
Shining Cricket Club
Click here to claim your Sponsored Listing.