15/09/2022
یار 💔
Like and Follow "XPRS Sports"
24/7 Live Cricket Updates �
15/09/2022
یار 💔
15/09/2022
بریکنگ:
راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ اپنا مسابقتی ٹینس کیریئر ختم کر رہے ہیں۔ اگلے ہفتے لندن میں ہونے والا لیور کپ ان کا آخری اے ٹی پی ایونٹ ہوگا۔
📸 : Unknown
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف سات میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ان کیپڈ آل راؤنڈر عامر جمال اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو طلب کیا ہے۔
15/09/2022
کیا آپ مجھے ان تصاویر میں بین الاقوامی رنز اور وکٹوں کی تعداد بتا سکتے ہیں؟
📸 : Sachin Tendulkar/Twitter
15/09/2022
انگلینڈ سیریز کے لئے پاکستان کا 17 رکنی اسكواڈ۔
📸 : PCB
15/09/2022
کیا آپ محمد عامر سے متفق ہیں؟
Twitter/iamamirofficial
شاہنواز دہانی جو کہ اچھا بالر ہے اسکو ریزور میں رکھا گیا ہے💔
ورلڈ کپ اسکواڈ:
بابر اعظم (c)، شاداب خان (vc)، آصف علی، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، عثمان قادر
ریزرو: فخر زمان، محمد حارث، شاہنواز دہانی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
14/09/2022
تازہ ترین :
آئی سی سی کے سابق امپائر اسد رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے!
📸 : ICC
تازہ ترین :
آئی سی سی کے سابق امپائر اسد رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے!
آج آخری تاریخ ہے۔