02/05/2023
Six pocket imported trousers.
We believe in Quality products
02/05/2023
Six pocket imported trousers.
02/01/2023
01/01/2023
Cake video
01/01/2023
Annual celebrations of IC sports
01/01/2023
Annual team celebrations of IC Sports.
08/11/2022
Yoga balance.
24/09/2021
Pin pack mobiles are also available
28/06/2021
IC sports champions trophy
Points Table.
10/01/2021
.
الحمدللہ آئی سی سپورٹس الیون نے چیمپئنز ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کر دی۔
ٹیپ بال ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی آٹھ چیمپئن ٹیمز کے درمیان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کھیلا گیا جو کہ سکل بریکر کے زیر انتظام منعقد ہوا سبھی ٹیمز بہت تگڑی تھیں مگر فائنل میں بیسٹ الیون اور آئی سی سپورٹس(سابقہ آئی زیڈ ) الیون مدمقابل آئیں
بیسٹ الیون نے ٹاس جیت کر آئی ای سپورٹس الیون کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔
عقیل اکرم اور عدنان بٹ نے ٹیم کو مشکل اور باونسی وکٹ پہ اچھا آغاز فراہم کیا ان کے آوٹ ہونے کے بعد عثمان، طلحہ اور بالی نے ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا مگر وکٹیں گرتی رہیں اور مشکل وکٹ پہ آئی سی سپورٹس الیون 143 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔
بیسٹ کی طرف سے بہت اچھا آغاز ہوا وسیم عرف جونی نے دوسرے ہی اوور میں دو چھکے لگا کر میچ کا پانسا پلٹنے کی کوشش کی مگر ماجد نے میڈن اوور کروا کر بیسٹ کے دو مین بیٹسمین آوٹ کر دیے اس کے بعد بالی نے میڈن اوور کروایا اور مین بیٹسمین سیف کو آوٹ کیا عثمان بٹ نے ناقابل یقین کیچ کیا۔ اس طرح سے پوری بیسٹ الیون کو 71 رنز پہ آل آوٹ کر دیا۔
بہترین آل راونڈ پرفارمینس پہ جیوری کی جانب سے مشترکہ مین آف دی میچ ایوارڈ۔
Majid Ashraf
Bilal Jutt
کے نام رہا۔
بہترین پرفارمنس پر پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد۔
خاص طور پہ دونوں کپتان۔ Imran Butt
Imran Sheikh
کو بہت بہت مبارک باد
سب دوستوں نے بہت محنت کی اپنا اپنا حصہ ڈالا اور ٹیم کو مل جل کر کامیاب کرایا۔
پورے ٹورنامنٹ میں سب نے اچھا پرفارم کیا خاص طور پہ Talha Bhatti
Usman Butt
Adnan Haider
Muhammad Saeed Rafique
Aqeel Akram
Muhammad Irfan
Rana Asif
بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
ویل پلیڈ بوائز۔