10/05/2026
Day 3 Stumps 🏏🇵🇰
پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کر آؤٹ ہوگیا، جبکہ بنگلہ دیش نے دوسری اننگز کا آغاز کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنا لیے ہیں۔ 👀
اعظم اویس کی سنچری اور عبداللہ فضل کی ففٹی نے پاکستان کو میچ میں واپس لانے کی کوشش کی، مگر اب چوتھے دن باؤلرز پر بڑی ذمہ داری ہوگی۔ 🔥
کیا پاکستان یہ میچ جیتنے کے لیے کم بیک کر پائے گا؟ 💚
اپنی رائے کمنٹ میں دیں ⬇️
10/05/2026
🏆 MSL Season 4 Champion — Summer Set Bnmbawala 🔥
Final mein shandaar khel ka muzahira karte hue Summer Set Bnmbawala ne MSL Season 4 ka title apne naam kar liya 💪🏏
✨ Uzair Jutt ki dhamakedar 50+ inning ne match ka rukh badal diya, jabke 🔥 Nomi Bhullar ne apni all-rounder performance se team ki jeet mein aham kirdar ada kiya۔
Champion wali performance, champion wala andaz 👑🔥
Congratulations Team Summer Set Bnmbawala 🏆👏
10/05/2026
پاکستان کی پہلی اننگز 386 رنز پر اختتام پذیر 🏏🇵🇰
اعظم اویس کی شاندار سنچری اور عبدالفضل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے باوجود پاکستان بنگلہ دیش کے 413 رنز کے جواب میں 386 رنز بنا سکا۔ 💔
اب میچ کا دباؤ باؤلرز پر ہوگا، کیا پاکستان کم بیک کر پائے گا؟ 👀🔥
اپنی پیشگوئی کمنٹ میں ضرور بتائیں ⬇️
10/05/2026
🔥 سلمان علی آغا کی شاندار اننگز! 🇵🇰🏏
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے مضبوط بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جبکہ سلمان علی آغا نے صرف 78 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 11ویں ففٹی اسکور کر لی۔ 👏🔥
کیا سلمان علی آغا پاکستان کے مڈل آرڈر کے سب سے اہم بیٹر بنتے جا رہے ہیں؟ 🤔💚
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
10/05/2026
🔥 محمد عباس کی تباہ کن بولنگ!
5️⃣ وکٹیں لے کر ایک بار پھر اپنی کلاس دکھا دی 👏🇵🇰
کیا آپ Mohammad Abbas کی شاندار پرفارمنس سے خوش ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 🏏💚
08/05/2026
ڈھاکا ٹیسٹ کے پہلے دن بنگلہ دیش کا پلڑا بھاری 🔥🏏
نجم الحسن شانتو کی شاندار سنچری اور مومن الحق کی ذمہ دارانہ اننگز کے بعد بنگلہ دیش نے 301/4 بنا لیے 💪
پاکستان کی جانب سے محمد عباس اور حسن علی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی 🏏
کیا پاکستان میچ میں کم بیک کر پائے گا؟ 👀🇵🇰