WEFS

WEFS

Share

World Entertainment Fashion & Sports

02/12/2022

اس کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے ۔۔۔
یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !!
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ نا یہ ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن (ناچ گانا) کر سکتا ہے نہ ہی لوگوں کے آگے ناچ کر دو دن میں دو کروڑ کما سکتا ہے اور نہ اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی، اقرار الحسن اور وسیم بادامی جیسے اس کے پیچھے مائیک لے کر پھریں اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔
اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں آکر دھکے کھانے ہیں .. اول تو نوکری ملنی ہی نہیں اور اگر لاکھوں کی رشوت دے کر یا قسمت سے مل بھی گئی تو سرکاری ہسپتال میں لوگوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اسے اوے ڈاکٹر کہ کر ماں بہن کی گالی بھی ساتھ دینی ہے۔۔۔
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔
ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر ناچ گانا اور بے ہودگی چاہیے

21/11/2022

Chinese president was not wearing mask at dinner with John Lee
🇨🇳

20/11/2022

Ecuador take a two-goal lead into the break! 👏

    |   🇪🇨

20/11/2022

Ecuador 🇪🇨 Squad also ready to play…


Group A
🇪🇨 #2022

20/11/2022

Qatar football Squad ready for play

Group A
#2022

20/11/2022

squad ready to play….

20/11/2022

Wait is over starting with and
Group A
🇪🇨 #2022

20/11/2022

FIFA World Cup first opening start with 🇶🇦 and 🇪🇨…..
🇶🇦

20/11/2022

Wait is over start now…
Group A
🇪🇨 #2022

19/11/2022

The only problem I want in my life
(Source )

19/11/2022

Faisalabad-based comedian Tariq Teddi passed away. May Allah grant him a high place in Jannat al-Firdous, and grant him forgiveness. Amin sum Amin

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Lahore
54000