02/04/2026
انضمام الحق کا بڑا انکشاف 😳
انضمام الحق نے کہا کہ میں کبھی سیاسی باتوں میں نہیں ایا اور نہ میں ان چیزوں میں دلچسپی رکھتا ہوں لیکن نسیم شاہ کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے میں خاموش نہیں رہ سکتا
انضمام الحق نے کہا کہ یہ جو نسیم شاہ کو دو کروڑ کا جرمانہ ہوا ہے یہ دو کروڑ میں دوں گا
کیونکہ نسیم سارے کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ دو کروڑ روپے جرمانہ کیوں دے ہمارا کیا فائدہ کہ ہمارے ہوتے ہوئے ینگسٹر کے ساتھ زیادتیاں کی جائیں
مزید انضمام الحق کہتے ہیں کہ نسیم شاہ کا دو کروڑ روپے جرمانہ میں اس لیے نہیں دے رہا کہ وہ غریب ہے میں اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ میرا دل نہیں مان رہا کہ کسی ینگسٹر کے ساتھ بھی ایسے زیادتی کی جائے 💔
06/05/2024
29/06/2023
28/06/2023