میلہ رام vs کھنکر
میلہ رام ٹی 10 ہارڈ بال ٹورنامنٹ لاہور
چیف ارگنائزر۔ شاہد ایڈوکیٹ
پہلا انعام۔ 2 لاکھ
دوسرا انعام۔ ایک لاکھ
تیسرا انعام۔ 40 ہزار
Hammad khan
𝘼𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙥𝙧𝙚𝙛𝙚𝙧 𝙦𝙪𝙖𝙡𝙞𝙩𝙮
09/08/2025
حیدر علی کیس – قریبی ذرائع سے پوری کہانی
مانچسٹر (یو کے) میں موجود حیدر علی کے ایک قریبی اور قابلِ اعتماد ذریعے نے اس معاملے کی تفصیل دی ہے۔ ان کے مطابق، جس لڑکی نے حیدر علی پر الزام لگایا ہے، اُس نے شاید یہ سب پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیا۔
اس لڑکی نے انسٹاگرام پر حیدر علی کو کئی پیغامات بھیجے تھے اور اُن سے کہا تھا کہ جب وہ انگلینڈ آئیں تو اُس سے ضرور ملیں۔ لیکن حیدر نے کبھی کوئی جواب نہیں دیا۔
جب اُسے پتا چلا کہ حیدر انگلینڈ کے دورے پر پاکستان شاہینز کی ٹیم کے ساتھ آئے ہیں، تو اُس نے خود اُن سے ملنے کی کوشش کی۔ مگر حیدر نے ملنے سے انکار کر دیا۔ پھر اچانک، دورے کے آخری میچ کے دن، اُس لڑکی نے گریٹر مانچسٹر پولیس میں شکایت درج کروا دی۔
اس وقت حیدر کینٹ کاؤنٹی گراؤنڈ میں 3–4 کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کر رہے تھے۔ تبھی اچانک پولیس کی 3 گاڑیاں آئیں۔ پولیس نے گراؤنڈ پر حیدر سے چند منٹ بات کی اور پھر اُنہیں اپنے ساتھ لے گئی۔ جو کھلاڑی اُس وقت اُن کے ساتھ پریکٹس کر رہے تھے، وہ نہیں جانتے تھے کہ کیا ہو رہا ہے۔
اسی دن یہ واقعہ پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) کو اطلاع دی گئی۔ تاہم پی سی بی نے تین دن بعد، حیدر کی ضمانت ہونے کے بعد، اس بارے میں باقاعدہ اعلان کیا۔
فی الحال، حیدر مانچسٹر میں ہی موجود ہیں اور اُن کا پاسپورٹ پولیس نے اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ وہ لڑکی پاکستان سے تعلق رکھتی ہے لیکن یو کے کی نیشنلٹی رکھتی ہے اور وہیں رہتی ہے۔ اُس نے حیدر پر زیادتی کا الزام لگایا ہے۔
یو کے میں خواتین کی شکایات پر سخت کارروائی ہوتی ہے، اور جب تک الزام ثابت نہ ہو، ملزم کو سختی سے ڈیل کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ابھی تک حیدر پر کوئی حتمی فیصلہ یا کارروائی نہیں ہوئی، کیونکہ کوئی پکا ثبوت سامنے نہیں آیا۔
حیدر کے قریبی ذرائع نے پاکستانی عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ حیدر کا ساتھ دیں، کیونکہ وہ مکمل طور پر بے گناہ ہیں اور اُنہیں غلط طور پر پھنسایا گیا ہے۔
اللہ کرے سچ سامنے آئے، اور ہمارے اس نوجوان کرکٹر کا کیریئر برباد نہ ہو۔
27/07/2025
ملکھوکی کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
اگر کوئی بھائی ٹورنامنٹ میں حصہ لینا چاہتا ہے تو وہ اس نمبر پر رابط کر سکتا ہے ۔
پہلا انعام 20٫000 🏆
دوسرا انعام 10٫000🏆
۔
0316 5528310. Hammad khan
0303 6097644. AHARAZ ARSHAD
فائنل
علی رئیل اسٹیٹ
بمقابلہ
پنجاب پولیس
العمر الیکٹرونکس سپورٹس گالا سیزن 2
پہلا انعام ایک لاکھ
دوسرا انعام پچاس ہزار
آرگنائزر عامر عمر Shahid Afridi Hammad khan Sufi Cricket Club Tape Ball Lahore DPL Pakistan Electronics Sialkot Cricket HD Legend Cricket Club Juna cricket Mj Star Sports Hair Jibran Mayo
سمی فائنل میچ
لیل. علی رئیل اسٹیٹ VS. اہلو
العمر الیکٹرونکس بند باونڈری نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلا انعام ایک لاکھ روپے
دوسرا انعام 50ہزار روپے
چیف آرگنائزر عامر عمر Shahid Afridi Hammad khan Sufi Cricket Club Tape Ball Lahore DPL Pakistan Electronics Jibran Mayo Sialkot Cricket HD Legend Cricket Club Juna cricket Mj Star Sports Hair
09/07/2025
دانش میئو کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور چیئرمین ڈی ایم ٹی دانش خان میئو کی جانب سے حتمی تاریخوں کا اعلان کیا جاچکا ہے۔
مورخہ 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2025
انشاء اللہ مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑیں رہیں۔۔۔