Ptv Sports Live
Like this Page to get News and Updates of all cricket 2024 💚💚🎾🎾⚾🏆🏆
https://www.facebook.com/share/17hjG3LnXg/
روما نسي دلع، غموض، وجنون في الخاص 💋👄🔥
26/03/2026
فخر زمان نے پی ایس ایل میں 3000 رنز مکمل کر لیے اور وہ دوسرے بلے باز ہیں جہنوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں
26/03/2026
یہ سکور کارڈ اور گرافکس آپ کو کیسا لگا ؟
لاہور قلندر کا سکور 4 اوورز کے بعد
26/03/2026
لاہور قلندر نے 1.1 اوورز کے اختتام پر 6 رنز بنا لیے ہیں جبکہ محمد نعیم اور فخر زمان اوپن کر رہے ہیں 💥🔥
26/03/2026
Rate the PSL graphics out of 10.
26/03/2026
🏏✨ پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی میچ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی میچ میں شریک ہوئیں۔
26/03/2026
🏏🔥 پی ایس ایل 2026 کا پہلا میچ — دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی!
26/03/2026
🗣️ لاہور قلندرز کے کپتان کی ٹاس کے بعد گفتگو:
“ہم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پچ اچھی لگ رہی ہے، پہلا میچ ہے، دیکھتے ہیں ٹورنامنٹ کیسے آگے بڑھتا ہے۔
میری اور مارنس کی اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ہم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں کافی ساتھ کھیلا ہے — وہ مجھے جانتا ہے اور میں اسے جانتا ہوں۔”
26/03/2026
🏏🔥 لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور قلندرز نے حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
18/03/2025
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!
میچ 15 اوورز کا ہوگا اور 7 بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔۔۔!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Swat