AFGHANISTAN VS BANGLADESH ASIA CUP 9TH MATCH 2ND INNING FULL HIGHLIGHTS
.
Pakistan cricket News Plus memes
All videos memes
Cricket memes �
PTI lover❤️❤️
Shaheen vs HARDIK last over sixs
Cartoon Network reaction 🤣😂
BABAR 👑 Fans Follow Babarology 🙏
اسلام آباد پاکستان کی سڑکیں خوب صورت نظارہ پیش کر رہی ہیں🔥❤️
My Beloved Motherland 🇵🇰♥️🫰
🤣🤣🤣
بہاولپور کی جس مسجد و مدرسہ سبحان اللہ پر حملہ ہوا ہے وہاں اتوار کے دن سے بچے پہنچ چکے تھے۔ رات بارہ بجے کے بعد سب سے پہلے ایک دھماکہ ہوا اور سارا علاقہ روشنی میں نہا گیا۔ اس کے بعد پہلا بم مسجد سبحان اللہ پر آکر گرا۔ اس کے بعد بزدل دشمن نے یہاں موجود لڑکیوں کے مدرسہ کو نشانہ بنایا۔ مدرسہ کے دارالقرآن کو نشانہ بنایا، جہاں قرآن مجید پڑھنے والے بچے تھے، لیکن یہاں گرایا گیا بم پھٹ نہیں سکا۔ پھر مدرسہ کے تین گھروں پر بھی بم گرائے گئے جس سے اساتذہ کرام کے گھر تباہ ہوگئے۔ وسیع و عریض مسجد اور مدرسہ کی آدھی عمارت شہید ہوگئی ہے۔
عینی شاہدین
21/04/2025
مظفرگڑھ جتوئی گریڈ چوک پر دس لاکھ کی گرانٹ سے بننے والا مینار پاکستان کا بچہ ..🫡🤣🤷♂
Shame on all muslim leaders
18/03/2025
او بتا میرے گھر کے پول کس نے کھولے۔
سر آپ پوری قوم کے گھروں میں گھس رہے تھے۔ کوئی پلٹ کے آپ کے گھر میں گھس آیا ہونا۔
رکھ فون کھوتی دیا۔
ہلکی انچ پر بُنا ہوا انا بابا نائیک😁😂
نندنی کی دوسری شادی
Click here to claim your Sponsored Listing.