Tape Ball Cricket

Tape Ball Cricket

Share

This page is to promote cricket and sports for entertainment and healthy activity.

13/03/2026

ہمارا الیکٹرانک میڈیا کتنا unprofessional ہے ، میں نے ویڈیو اب غور سے دیکھی ہے ساری غلطی آغا کی ہے ،
کون سی سپورٹ مین سپریٹ یاد کروا رہے ، آغا بنگلہ دیش روزہ گزارنے نہیں گیا تھا کہ گپ شپ میں گیم لگا لی ، پورا پاکستان اگر کہتا ہے کہ مہدی نے ذیادتی کی تو دوسری طرف میں اکیلا کہوں گا اس نے سو فیصد درست کیا ،
بنگالیوں کو احسان جتانے کے بجائے آغا کو کوسو کہ اس کو انٹرنیشنل اور گلی کی کرکٹ کا فرق نہیں پتا ،

آپ کی اس بارے میں کیا رائے کمنٹ میں ضرور بتاہیں 💬

11/03/2026

پاکستان کی 90 کی دہائی میں کرکٹ کے بڑے نام تھے لیکن وہ بڑے انسان نہیں تھے. احمد شہزاد
اگر آپ اس سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شئیر ضرور کریں.

18/02/2026

راشد لطیف🗣️:)زمان خان ٹی 20 کا سپشلٹ فاسٹ باولر ہے جس بگ بیش لیگ آسٹریلیا سے فٹنس کا بہانہ بناکر شاہین شاہ بھاگ کر واپس ایا تھا اسی بگ بیش میں زمان خان نے آخری اوور میں چھ رنز بچاکر میچ جیتا کر آسٹریلین کو حیران کردیا ہے لیکن فرق یہ ہے کہ زمان خان غریب کا بیٹا ہے اسکے پاس وہ سفارش نہیں ہے جو شاہین کے پاس ہے اور یہی وجہ ہے کہ شاہین پانچ سال سے بغیر کسی کارکردگی کے ٹیم کاحصہ ہے اور زمان خان پاکستان ٹیم کے قریب بھی نہیں آسکتا.🇵🇰🏏👉
یہاں ایک بات میں بھی کہوں گا کہ سب سے بڑی دوگلی ہماری عوام ہے جو پچھلی پرفارمنس پر کنگ اور پریمیم باؤلر اور بیٹسمین کو تو آنکھیں بند کر کے سپورٹ کر رہے ہیں اور جو اصل معیاری پلیئرز ہیں اُن پر آنکھیں بند ہیں بس اُن کو زبردستی کے سپر اسٹار ہی نظر آتے ہیں جو چھوٹی ٹیموں کے خِلاف کھیل کھیل کر ایک آدھ جگہ پرفارم کر کے کہتے ہیں کہ ہمارے جیسا ٹیلنٹ دکھاؤ وا بھائی وا بیسوں میچوں میں سے ایک پرفارمنس کا نام کلاس ہے تو وہ کلاس نہی تھرڈ کلاس بھی نہی ہے
معاف کرو اور جان چھوڑو ہماری
عرفان خان نیازی ، سفیان مقیم ،عبدالصمد ،حسن نواز ،زمان خان اور بہت سے لڑکے ہیں یقین مانو اتنے چانس اُنکو مل جائیں تو وہ ایک نام بنا جائیں 🥺


17/02/2026

Sajid Khan tweet after unsold in PSL!

14/02/2026

سکندر رضا نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ❤️🇵🇰🇿🇼

زمبابوے نے آسٹریلیا کو ایک تاریخی شیکست کے بعد سکندر رضا پاکستان کو پیغام انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے پاکستانی عوام سیکندر رضا کی وجہ سے زمبابوے کو سپورٹ کرتی ہے ہم دل سے ہر پاکستانی کا شکر گزار ہوں

ایک پیارا سا جملہ سیکندر بھائی کے کیے ❤️















06/10/2025

💔💔💔💔💔💔🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
تیری تکلیف کی داستان کیسے لکھوں میرے بھائی
کرکٹ کے میدانوں میں چمکتا دمکتا ستارہ طیب بھائی جو اپنے شروعاتی کیرئر میں ہی اپنی کلاس سے کرکٹ لورز کے دلوں میں گھر کر چکے
کل رات چونیاں میں فلیڈ لائٹ ٹورنامنٹ کھیل کر واپس جارہے تھے خبر أئی کے ایکسیڈنٹ ہوگیا لیکن یہ سوچ رہے تھے خیر ہے زخم جلد ٹھیک ہوجائیں گے لیکن ابھی خبر ملی ہے طیب بھائی کی ایک ٹانگ مکمل کاٹ دی گئی ہے 🥲🥲
میرا بھائی جیسا کھلاڑی اب کرکٹ کے میدانوں میں واپس کھیلنے نہیں أۓ گا
بہرحال پروردگار کا فیصلہ تھا
یا مولا گھر والوں کو صبر دے ہم سب طیب بھائی کے غم دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں

20/09/2025

💔 دنیت ویلا لاگے – قربانی کی ایک کہانی 💔باپ کا جنازہ ابھی گھر پر ہی رکھا ہے، مگر نوجوان سری لنکن اسٹار دنیت ویلا لاگے نے ذاتی غم پر قوم کے وقار کو ترجیح دی۔ وہ اپنے والد کے غم کو دل میں لیے ہوئے، قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں شرکت کے لیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔
یہ صرف کرکٹ نہیں… یہ قربانی ہے، یہ جنون ہے، یہ اپنے ملک اور کھیل سے محبت کی انتہا ہے۔ 🙏🇱🇰
دوسری جانب، ان کے والد کی تدفین کل (21 ستمبر) کولمبو میں ہوگی۔💔

06/11/2022

Pakistan reach in semi final.

28/05/2022
22/05/2022

دبئی میں سب کا بھلا خاموش رہا فہد میاں چنوں کے بلے نے دھوم مچا دی 50+

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

99-A
Lahore