Bhobatiyan Premier league
BHOBATIAN PREMIER LEAGUE
(BPL) 2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھوبتیاں آزادی کپ کی سب سے بڑی خوشخبری!
الحمدللہ، ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ حاجی ملک امجد صاحب اور وقاص عرف کاشی بھائی کے درمیان جو معمولی غلط فہمی پیدا ہوئی تھی، وہ اللہ کے فضل و کرم سے خوش اسلوبی کے ساتھ ختم ہو گئی۔
اس صلح میں رانا نوید عبدالحمید صاحب (صدر بھوبتیاں ویلفیئر سوسائٹی) نے بھرپور کردار ادا کیا، جبکہ چوہدری قاسم جٹ اور اجمل بھائی کی مخلصانہ کاوشیں بھی قابلِ تحسین رہیں۔
گزشتہ رات ہونے والی آکشن کے کامیاب انعقاد پر ہم حسنین شاہ، MCC ٹیم اور غازی الیون کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ الحمدللہ، تمام دوستوں کے درمیان جو بھی ناراضگیاں یا گلے شکوے تھے، وہ ختم ہو گئے، اور سب نے مل کر اتحاد، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ آگے بڑھنے کا عہد کیا۔
اس موقع پر جنابِ محترم چوہدری عمر جٹ صاحب اور سر میرزا طالب بیگ صاحب نے خصوصی شرکت فرما کر پروگرام کو چار چاند لگا دیے، جس پر ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ بھوبتیاں آزادی کپ شاندار کامیابی حاصل کرے، اتحاد و محبت کی بہترین مثال بنے، اور اس کے چرچے پورے پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ہوں۔
اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے، آپس میں محبت اور اتفاق قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیراً
بھوبتیاں پریمیئر لیگ کا یادگار لمحہ جب آکشن ہوا تھا کھلاڑیوں کہ بولی لگی تھی بھوبتیاں کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ٹورنامنٹ ہوا تھا جو کہ ملک امجد صاحب نے کروایا تھا تاریخی ٹورنامنٹ بھوبتیاں کی تاریخ میں لکھا جانے والا
انشاء اللہ بہت جلد بھوبتیاں پریمیئر لیگ سیزن 2 شروع ہوگا
انشاء اللہ بہت جلدی کرکٹ کا پھر سے دھماکہ ہونے والا ہے
بھوبتیاں پریمیئر لیگ کی کامیابی کا کریڈٹ بھوبتیاں کی عوام کو جاتا ہے جن کا اتنا جوش جذبہ تھا جو دیکھنے کے کابل تھا بھوبتیاں پریمیئر لیگ کی تمام ٹیمز کو ایک بار پھر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
منجانب: حاجی ملک امجد صاحب
برینڈ آف بھوبتیاں
کامیابی حاجی ملک امجد صاحب نے بھوبتیاں پریمیئر لیگ کی خوشی میں عظیم الشان پارٹی دی تمام اونر حضرات کو جس میں بھوبتیاں ویلفیئر سوسائٹی کے صدر رانا نوید عبد الحمید صاحب اور انصاری ویلفیئر اتحاد کے صدر حافظ احد انصاری صاحب اور ڈائریکٹر بھوبتیاں پریمیئر لیگ ذوالفقار بھائی نے شرکت کی
Baba pthan great batsman
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
34000