18/01/2026
السلام علیکم! لاہور میں 1 سفید پوش بابا جی جن کی عمر 60 سال ہہ۔2 ماہینہ کا گھر کا کرایا نہیں دیا .بنگش دمہ کمر کے مورو کا مسلہ بھی ہے جس وجہ سے کام نہیں کر سکتے 3 بیٹیوں کے وارث ہیں اور بہت پریشان زندگی گزار رہے ہیں ۔ مالک مکان کراے کی وجہ سے تنگ کر رہے ہیں ان کی پردے میں مدد کرے
19/08/2025
18/08/2025
15/08/2025
15/08/2025