Shaheen Shah Afridi VS Salman lefty 56
Javid Iqbal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javid Iqbal, Sports Team, Lahore.
👋 Welcome to the official page of Javid Iqbal🏏
💚* آپ سب دوستوں کو خوش آمدید!
🏏* کرکٹ کی دنیا سے خبریں اور مزاحیہ ویڈیوز
🎥* روزانہ شارٹ ویڈیوز، ریلز اور ہائی لائٹس
👉* پیج لائک اور فالو کرنا نہ بھولیں!
#CricketLover
Vs Salman lefty 56
01/06/2026
آج ہوگا مقابلہ
✨ اعلانِ میچ ✨
🏏 علینگار آمن کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
تمام شائقینِ کرکٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علینگار آمن کرکٹ ٹورنامنٹ آج کنڈو کرکٹ گراؤنڈ میں نمازِ عصر کے بعد کھیلا جائے گا۔
تمام ٹیموں، کھلاڑیوں اور کرکٹ کے شوقین حضرات سے بروقت شرکت کی درخواست ہے تاکہ اس دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے سے بھرپور لطف اٹھایا جا سکے۔
📍 مقام: کنڈو کرکٹ گراؤنڈ
🕒 وقت: نمازِ عصر کے بعد
آئیں، کھیل کو فروغ دیں اور بہترین سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ 🏆🏏
کنگ بابر اعظم نے 69 رنز کی انتہائی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کی جیت کو یقینی بنایا۔
ویسے آپ بابر اعظم کی پرفارمینس پر کیا کہنا چاہیں گے؟
بابر اعظم نے شاندار نصف سنچری مکمل کی اور تماشائیوں کی زبردست داد کا جواب دیا۔ 👏🏏
Excellent debut of Arafat Minhas
28/05/2026
*افغانستان کے فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر آج وفات پا گئے۔*
Eid Mubarak BABAR Azam fans
Babar Azam
Babar Azam ❣️❣️❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |