SLZ vs BT
BT 91/3 (11.0)
RR: 8.27
Kyle Mayers* 11(18) SR:61
J Holder 23(9) SR:255
Last Over: 2 1 1 4 6 .
Live score updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live score updates, Sports, Shah sikandar Road, Lahore.
SLZ vs BT
BT 77/3 (10.0)
RR: 7.7
J Holder* 10(4) SR:250
Kyle Mayers 10(17) SR:58
Last Over: 1 1 1 2 6 1
20/08/2020
آج پتہ چلے کا کون زیادہ مقبول ہے لائیک اینڈ شیئر پیچ
20/08/2020
Like and following my page for latest updates
تیسری اور آخری ٹیسٹ میچ میں کس وکیٹ کیپر کو موقع دینا چاہیے
سرفراز
یا پھر
محمد رضوان
20/08/2020
انگلینڈ میں بارش پاکستان ٹیم کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی
ایسا لگ رہا ہے کہ انگلینڈ میں بارش پاکستان ٹیم کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی۔بدھ کو ہونے والی بارش کی وجہ سے پاکستانی کرکٹرز نے انڈور میں پریکٹس کی۔جمعے سے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹیسٹ شروع ہورہا ہے۔تاہم محکمہ موسمیات کی جانب سے اب میچ کے دوران بہتر موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔اس لئے توقع ہے کہ میچ فیصلہ کن ہوگا۔دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی شاندار بولنگ کارکردگی کے باعث ایجز باول کی پچ سے گھاس صاف کردی ہے۔اس لئے امکان ہے کہ انگلینڈ اپنی ٹیم میں لیگ اسپنر عادل رشید کو شامل کرے گا۔پاکستان نے فواد عالم کو ایک اور لائف لائن دینے کی فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اگر میچ بار ش سے متاثر ہوتا ہے تو اگلے دن کھیل آدھا گھنٹہ پہلے شروع کیا جائے گا۔خراب روشنی سے متاثرہ کھیل اگلے روز جلد شروع کرنیکا منصوبہ بنایا گیا ہے۔انگلینڈ بورڈ کا متاثرہ دن کے اگلے روز کھیل صبح ساڑھے دس بجے شروع کرنیکا پر اتفاق ہوا ہے۔خراب روشنی کے نئے اوقات کار کا اعلان تیسرے ٹیسٹ سے پہلے اعلان کیا جائیگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دن کے آرام کے بعد بدھ کو پھر میدان کا رخ کیا۔بارش کی وجہ سےانڈور میں بیٹنگ بولنگ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ اور فزیکل ڈرزلز بھی کی گئیں۔
. Plze like my page for latest updates
20/08/2020
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کل شروع ہو جائگا لائیو سکور کیلے ہمارے پیچ کو لائیک کرئے
20/08/2020
Give like to page and Following for latest updates
20/08/2020
Like and share
19/08/2020
LIKE AND SHARE
19/08/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
0321749