30/08/2026
゚viralシ
وہ کسی نے کہا تھا
اپنے اس دوست کو کبھی مت بھولنا
جو تمھیں گھر تک پہنچتا تھا مگر
خود اکیلا گھر جاتا تھا
جیسے سرفراز عرش کا ایک شعر تھا
*اُنگلی پَہ گِن رَہا ہُوں سَبھی دوستوں کے نام🥹😭*
*پَر تُمہارے نام پَہ ”ہَم“ گِن رَہا ہُوں مِیں۔!❤️🌼*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Rajpoot🩷⃝🧸*