Zahid raafiq Husain Ghaauri
ex first class cricketer,
lahore,Pakistan.now umpir,coach & cars dealer.
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 23 جولائی 2026
ضلع کیماڑی موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر اسمگلنگ کے خلاف بڑی کاروائی۔
اسمگلنگ کے لئے خصوصی طور پر تیار کی گئی پسنجر بس موچکو چیک پوسٹ پر پکڑی گئی۔
پکڑی گئی بس سے لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور چائنا نمک برآمد۔
بس سے 40 بورے چھالیہ اور 30 بورے چائنا نمک برآمد ہوا۔
اسمگلنگ کے لئے بس کے فرش میں خفیہ خانہ بنایا گیا تھا۔
اسمگل شدہ چھالیہ اور چائنا نمک بلوچستان سے کراچی ترسیل کیا جارہا تھا۔
اسمگلنگ میں ملوث عبدالمنان اور ثناء اللہ نامی ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان اور برآمدہ مال و گاڑی کو دفعہ 54/550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔
*ترجمان: کیماڑی پولیس*
Number location lahore, 2021, available for sale,03122999695,03322999695.
24/07/2026
23/07/2026
Assallam u aleikum waa rehmatullahi waba rakatuhu
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000