10/08/2025
Aiman Institute Of Medical Sciences Lahore (AIMS)
AIMS is offering different professionally diploma programmes and endeavouring to prepare skilful professionals in the medical field.
AIMS at 100-b kyaban-e-firdousi road near gourmet bakery ALLAH HU goal chakar johar town lahore is establish with the vision to deliver high quality education based on the latest standards and facilities for adequate training of personnals in the medical field.
10/08/2025
🎓📚 Admission Alert: Aiman Institute of Medical Sciences 📚🎓
LIMITED SEATS AVAILABLE
03454678629
Session 2025-2027
16/01/2025
16/01/2025
اہم خبر:-
*ڈئیر معزز ممبران و طلباء!*
`تمام امیدوار و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے باقاعدہ آفیشل طور پر فارمیسی ٹیکنیشن کے فرسٹ ایئر سیشن 2023-2025 اور سیکنڈ ایئر سیشن 2021-2023 اور 2022-2024 کے پریکٹیکل برائے فیز-3 کا شیڈول و آغاز کردیا گیا ہے۔`
پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن کے پریکٹیکل کا آغاز بروز ہفتہ 18 جنوری سے ہوگا۔`
پریکٹیکل کا شیڈول برائے فیز-3 میں فیصل آباد ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن شامل ہیں۔`
تمام امیدوار و طلباء کا پریکٹیکل کا آغاز 09:00 بجے ہوگا۔`پریکٹیکل کے لیے امیدوار اپنا اصل قومی کمپیوٹرز شناختی کارڈ اور این ٹی ایس کی طرف سے جاری کردہ رول نمبر سلپ اپنے ہمراہ رکھیے گا۔`فیصل آباد، اور سرگودھا ڈویژن کے مختلف فارمیسی کالجز میں پڑھنے والے تمام امیدوار و طلباء اپنی پریکٹیکل نوٹ بک کو مکمل کر لیں۔`
12/12/2024
فارمیسی ٹیکنیشن کہ سالانہ امتحان 14 اور 15 دسمبر کو ہوں گے تمام طلبہ و طالبات نوٹ فرما لیں اور اپنے اپنے کالجوں سے رونمبر سلپ حاصل کریں
پیارے طلباء و طالبات
📌 *فارمیسی ٹیکنیشن اور فارمیسی اسسٹنٹ میں فرق*
*فارمیسی اسسٹنٹ* ایک ڈپلومہ تھا جس کا داخلہ گورنمنٹ جاب ہولڈر فارماسسٹ کے ذریعے جاتا تھا اور اس کا امتحان کم سے کم دو چار سال بعد ہوتا تھا اور پیپر بھی اردو میں ہوتا تھا آج پنجاب کی کابینہ نے اس فارمیسی اسسٹنٹ کے خاتمے کی منظوری دی ھے
جب کہ *فارمیسی ٹیکنیشن* ( بی کیٹیگری) آپ ایک رجسٹرڈ ادارے میں داخلہ لے کر کرتے ہیں اور ایک رجسٹرڈ ادارہ ہی اس کا داخلہ بھیجتا ھے اور اس کا کورس بھی انگلش میں ھے جیسا کہ آپ پڑھ رہے ہیں اناٹومی فزیالوجی بائیو کیمسٹری فارماسیوٹیکس فارماکوگنوسی وغیرہ
*فارمیسی ٹیکنیشن کے طلباء طالبات کو بالکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں.......*
ڈاکٹر محمد اشرف طاہر ۔
03454678629
03/07/2024
ریسکیو 1122 میں پیرامیڈکس کی 200 خالی آسامیاں
The Practical Examination of 26th Pharmacy Technician Annual Examination 2024 Session 2021-2023 & 2022-2024 will be held in Phases and the First Phase will be Tentatively Started from 17th February 2024.
25/12/2023
09/11/2023
LHVs Admission Open...
08/10/2023
🎓📚 Admission Alert: Aiman Institute of Medical Sciences 📚🎓
LIMITED SEATS AVAILABLE
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 23:00 |
| Tuesday | 09:00 - 23:00 |
| Wednesday | 09:00 - 23:00 |
| Thursday | 09:00 - 23:00 |
| Friday | 09:00 - 23:00 |
| Saturday | 09:00 - 23:00 |
| Sunday | 09:00 - 23:00 |