24/06/2025
What a sad day.... 💔
میجر محمد اویس بٹ، آرمی سروس کور (ASC) سے، آج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
🎖️ اسکواش گولڈ میڈلسٹ
🎖️ 4 بار آرمی کلر
🎖️ 3 بار انٹر سروسز کلر
🎖️ نیشنل کلر ہولڈر
🎖️ نیشنل برونز میڈل
🎖️ پی ایم اے کاکول کلر
🎖️ آرمی گولڈ میڈلسٹ
🎖️ اے ایس سی کی تاریخ میں واحد افسر جنہوں نے یہ تمام میڈلز اور کلرز حاصل کیے۔
🎖️ وہ اپنے دور میں اے ایس پی ٹی کاکول میں کلاس بی انسٹرکٹر بھی رہے، اے ایس سی کے واحد افسر جنہوں نے یہ خدمات انجام دیں۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور لواحقین کوصبرجمیل عطاکرےأمین🤲
19/12/2024
03/12/2024
05/02/2024
22/07/2023
06/07/2022