پاک بھارت کشیدگی.
بھارت کا ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ ، بھارتی میڈیا
Hit Cricket
🏏 HitCricket-pk – Your Ultimate Cricket Hub! 🏆
Stay updated with live scores, match highlights, exclusive news, and expert analysis.
From thrilling rivalries to unforgettable moments, we bring cricket closer to you! 🌍🔥
#HitCricketPk #CricketFever
19/05/2025
کیا بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنتی ہے، یا پھر ڈراپ کر دینا چاہیے؟
16/05/2025
ایک گھنٹے میں 500 لائیکس 👍👍👍
کیا بابر اعظم کے فینز ایسا ممکن بنا سکتے ہیں🖐️
16/05/2025
ہمیں ان بہادر بہنوں پر فخر ہے جنہوں نے آپریشن بنیان المرصوص میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ ان کی جرات، عزم اور پیشہ ورانہ مہارت پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔🇵🇰
16/05/2025
Rafael to serious he ho gy hn hum ny to bs mazak Kiya tha
اس دنیا کا سب بڑا قبرستان انسان
کا دل ہے ، جہاں ہر روز اک نیا
احساس دفن ہوتا ہے۔
15/05/2025
بریکنگ 🚨
سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بنادیا گیا😳❤️✌️
15/05/2025
آگیا وہ ٹرک جس کا انتظار تھا 🤣🤣🤣🤣
15/05/2025
’او ڈر گیا ای او ڈر گیا😜😜
میں دنیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان جیسی غیرذمہ دار قوم کے ہاتھوں میں موجود ایٹمی ہتھیار محفوظ ہیں؟ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے:‘ انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
پاکستان میں آج سے 20 تاریخ تک موسم انتہائی گرم رہے گا بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں شکریہ
چلو، سکون ہے کہ ایک طعنہ تو ختم ہوا۔
جو بڑے اکثر کہتے تھے:
"بیٹا، تم نے دیکھا ہی کیا ہے؟ ہم نے جنگیں دیکھی ہیں..." 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore