15/09/2025
🌸 صحت مند اور تندرست زندگی یوگا کے ساتھ 🌸
الحمدللہ، لائف ٹائم فٹنس کلب کو خواتین کی صحت اور یوگا کے شعبے میں کامیابی سے کام کرتے ہوئے 10 سال مکمل ہو گئے ہیں۔
ہزاروں خواتین نے یہاں سے:
✅ جوڑوں اور کمر کے درد سے نجات پائی
✅ شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول کیا
✅ تھائرائیڈ اور پی سی او ایس کے مسائل حل کیے
✅ سانس کی مشقوں سے دمہ، نمونیا اور پلمونری ہائپر ٹینشن میں بہتری پائی
👩🦰 خواتین کے عام مسائل جیسے:
وزن کا بڑھ جانا، سستی، تھکاوٹ، ڈپریشن، بے چینی، شوگر، تھائرائیڈ، بلڈ پریشر، پی سی او ایس، دمہ، کمر و جوڑوں کا درد، درد شقیقہ، شیٹیکا، موٹاپہ، نیند کی کمی اور معدے کے امراض –
ان سب کا یوگا کے ذریعے قدرتی علاج اور سکون۔
✨ صرف ایک ماہ میں محسوس کریں:
فٹنس، توانائی، سکون اور خوشی – اور ان شاء اللہ ادویات سے آزادی۔
⸻
🧘♀️ کلاسز کے گروپس.
گروپ A
یوگا، ایروبکس، کارڈیو
📅 سوموار تا جمعہ
🕓 4:00 تا 5:00 شام
گروپ B
ہاتھا، ونیاسا، تھراپیوٹک یوگا، سانس کی مشقیں، مراقبہ
📅 سوموار، بدھ، جمعہ
🕔 5:00 تا 6:00 شام
گروپ C
چیئر اور وال سپورٹڈ یوگا
📅 منگل، جمعرات، جمعہ
🕔 5:00 تا 6:00 شام
⸻
📍 مقام: بحریہ ٹاؤن، لاہور
📞 رابطہ: 03341271844 – عظمیٰ اکرم
📲 تازہ اپڈیٹس کے لیے فالو کریں:
📲 Follow Us for Updates!
🔗 [Facebook](https://www.facebook.com/lifetimefitnessclub?mibextid=LQQJ4d)
🔗 [Instagram](https://www.instagram.com/yogawith_uzma?igsh=bjAzejdheXJ4Nmh0&utm_source=qr)
✨ جزاک اللہ خیر – آئیں اور اپنی زندگی بدلیں! ✨
19/03/2025
یوگا کلاسز اپریل سیشن :
موٹاپا، جوڑوں کا درد ،ہائی کولیسٹرول، شوگر، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ ہائی رہنا، پولی سسٹک اووریز ، تھائیرائیڈ، فیٹی لیور، دل کے امراض، دمہ، سانس کا پھولنا، عرق النساء، اضافی چربی ، نیند کی کمی ، سٹریس اور ڈیپریشن کا حل صرف اور صرف وزن کم کرنے ، یوگا اور ایکسرسائز میں ہے۔
ابھی بھی وقت ہے کہ اس بڑھتے ہوئے وزن کو کنٹرول کریں۔
مجھے ضرورت ہے 65+ ویٹ والی خواتین کی جو ویٹ لاس اور یوگا چیلنج میں حصہ لے سکیں۔
تو جوائن کریں میری ایروبکس اور یوگا کلاس،
(آن لائن اور ان پرسن دونوں)
انشااللہ 7 اپریل 2025 سے
سوموار سے جمعہ
شام 4:00بجے تا 5:00 بجے
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں،
عظمی اکرم
لائف ٹائم فیٹنس کلب
واٹس ایپ ؛ 03341271844
https://www.facebook.com/lifetimefitnessclub?mibextid=LQQJ4d
https://www.instagram.com/yogawith_uzma?igsh=bjAzejdheXJ4Nmh0&utm_source=qr
03/02/2025
There is no substitute of hardwork.
Success is a result of endless efforts.It is hard work, perseverance, learning, studying, sacrifice and most of all, love of what you are doing or learning to do."
02/01/2025
A wonderful tour to Nanka Sahib
Saturday, 25 January 2025
Departure from Bahria Grand Mosque
@ 9:00am
Arrival at Village Bucheki (Nankana)
11:30am
Tea and village tour
Visit of Gurdwara Nanak Ji
@1:00pm
Desi Lunch @ 2:00pm
Fun Activities and gifts @ 3:00pm
Visit of Nankana Lake Resort or Quba Mosque
@ 4:00pm
Departure to Lahore @ 5:00pm
Charges: 5K per person
Discount for 2 family members: 4.5K per person
Discount for 3 family members: 4K per person
For Booking and information;
Uzma Akram- 0334-1271844
Faiza Shahzad- 0331 4362669
Wajeeha Iftikhar- 0322 4000176
03/06/2024
لیڈیز یوگا کلاسس
کیا آپکو شوگر، بلڈ پریشر، تھائی رائیڈ، ہائپرٹینشن، جوڑوں کا درد یا ہارمونز کی خرابیوں کا سامنا ہے تو آئیے ہماری خصوصی یوگا کی کلاسوں کے ذریعے اپنی ذہنی، جسمانی اور روحانی قوتوں کو بحال کریں-
یوگا کلاسس مئی سیشن انشاءاللّہ
دن : سوموار، بدھ، جُمعہ
ٹائم: شام 5:30بجے تا شام 6:30 بجے
آج ہی صحتمند اور خوشگوار زندگی کی بہتری کے لئے قدم اُٹھائیں اور مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
عظمیٰ اکرم
تھراپیوٹک یوگا ٹیچر
واٹس ایپ: 03341271844
https://www.facebook.com/lifetimefitnessclub?mibextid=LQQJ4d
www.instagram.com
28/03/2024
Yoga and Aerobics April, May session
Starting from Monday, 15 April, 2024
Group A,
( Healthy weight loss purpose)
Aerobics, HIIT, Tabatha, Strength Training and yoga
Monday to Friday
4:00pm to 5:00pm
Group B
(Therapeutic yoga for wellbeing)
Vinsaya yoga flow,Hatha and therapeutic yoga with breathing exercises and meditation.
Monday,Wednesday,Friday
5:15pm to 6:15pm
Booking started,First come, First join
Best regards!
Uzma Akram
Therapeutic Yoga Teacher
WhatsApp ;03341271844
https://www.facebook.com/lifetimefitnessclub?mibextid=LQQJ4d
www.instagram.com
18/12/2023
سردیوں کا بھلا ہو کہ سوئیٹر، کوٹ یا شال سے موٹاپا چھپا لیا۔ جب گرمی آ ئے گی تو کیا کریں گے؟ بہتر ہے کہ ابھی سے بڑھتے وزن کو کنٹرول کریں۔
مجھے ضرورت ہے 65+ ویٹ والی خواتین جو ویٹ لاس اور یوگا چیلنج میں حصہ لے سکیں۔
تو جوائن کریں میری ایروبکس اور یوگا کلاس،
انشااللہ یکم جنوری ، 2024 سے
گروپ اے:
سوموار سے جمعہ
شام3:30بجے تا 4:30بجے
گروپ بی:
سوموار, بدھ، جمعہ
شام 5:30 بجے تا 6:30 بجے
لائف ٹائم فیٹنس کلب
0334-1271844
08/10/2023
What you think, you become.
What you feel, you attract.
What you imagine, you create.
Lahore Yoga teachers meet up Rumi Yoga & Wellness , DHA
23/07/2023
Yoga can heal your body, mind and soul. It reduces stress and anxiety.
Don't let the behaviours of others to destroy your inner peace, if you are stuck then join my yoga classes
August yoga 4 Weeks session
Inshallah starting from,
2nd August , 2023
Days:Mon, Wed, Fri
Time: 5:15pm to 6:15pm
Uzma Akram
WhatsApp,
03341271844
21/05/2023
Alhumdulillah a fun day out by Lifetime Fitness Club at PoeTree The Farm , Barki