Pakistani tujhy salam

Pakistani tujhy salam

Share

Do what you think people just think what they think 😉

13/05/2026
13/05/2026

‏جرنل رانی جب اپنی تعلیمی قابلیت کے بارے میں ہر دوسرے دن آ کر جھوٹ بولتی ہے تو بے اختیار ڈاکٹر یاسمین راشد کے یہ بیان یاد آ جاتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز کی ڈگری بھی فارم47 جیسی ہے۔

13/05/2026

‏سارا کچھ کرکے آج بھی انتخابی نشان چھیننا پڑ رہا ہے تو سمجھ لیجیے عمران خان آج بھی اکیلا اسٹیبلشمنٹ اور اسکے تمام مہروں پر بھاری ہے۔

17/12/2025

‏زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے
عارضی محبت تھی مستقل نبھائی ہے

سوکھ کر ہرے پتے شاخ سے گریں گے پھر
ڈوبتا ہے دل میرا جب بہار آئی ہے

مختصر کہانی کچھ یوں ہے رائیگانی کی
بڑھ گئے اندھیرے کچھ، شمع جب جلائی ہے

قید میں رہائی کے خواب دیکھنے والا
اب رہا ہؤا ہے تو قید یاد آئی ہے

خاک پھر بھلا بنتی میری تیری دنیا سے
اک طرف خدا تو ہے، اک طرف خدائی ہے

مجھ کو بھی ملا دینا ، تم کو گر وہ مل جائے
خوش ہے زندگی جس سے ، جس کو راس آئی ہے

جلد باز کہتے ہیں راستے ہمیں مرشد
منزلوں کو شکوہ ہے دیر کیوں لگائی ہے

13/12/2025

‏اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر

کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے
خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر

اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے
وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر

اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں مرشد
دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

11/12/2025

ہم نے بڑے مستحکم مارشل لاء دیکھے لیکن جب وہ گرتے ہیں تو پھر ان کو ایک لمحہ بھی نہیں لگتا۔ سلمان اکرم راجہ

11/12/2025

وَامْتَازُوا اليوم أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ" اور اے مجرمو! آج الگ ہو جاؤ". سورہ یس(36) آیت 59 ہے، جس میں قیامت کے دن مجرموں کو مومنوں سے جدا ہونے کا حکم دیا جائے گا، تاکہ وہ اپنے عذاب کی طرف جائیں، یعنی دنیا میں ساتھ رہنا الگ بات تھی، لیکن آخرت میں ہر گروہ اپنے انجام کو پہنچے گا

11/12/2025

‏﷽ ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ

10/12/2025

M tu chup ho jaon magr
Teray tunhai ka kia hoga
Murshad❤️
Dooor tu chla jaoga tujh sy
Teray sy baat ki rasai ka kia hoga.

05/12/2025

‏تم ہو کون؟
تمہاری حیثیت کیا ہے؟
جیل کھولو توانوں دسدا او کون ہے۔
شیر نو پنجرے وچ بند کر کے باروں تھکاں سٹن والے سورمے ۔

13/03/2024

آیت

آج کی آیت: وہ کون ہے جو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تم کو راستہ دیکھاتا ہے اور کون ہے جو اپنی رحمت (کی بارش) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے؟ کیا ﷲ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود بھی (یہ کام کرتا) ہے؟ بہت بالا و برتر ہے؟ اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں، سورة النمل،27 آیت،

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore