23/06/2026
Boundary Bulletin
🏏 Pakistan to the World — bringing you the latest cricket news, live updates, match highlights, and unforgettable moments from the game we all love.
23/06/2026
23/06/2026
Pakistan take on Australia today in the ICC Women's 🏏
🏟️ Headingley, Leeds
⏰ 10:30 PM PKT
|
Aeron Hardie 🔥🏏
23/06/2026
ایکسکلوسیو 🚨
پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے KPK لیگ میں ایکشن میں نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے 27 اگست تک عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم، پشاور میں منعقد ہوگا۔ 🏏🔥
23/06/2026
اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف شکست کے بعد ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور ٹیم کے کنسلٹنٹ وہاب ریاض کے درمیان ڈریسنگ روم میں تلخ کلامی ہوئی، جسے کیمروں نے بھی ریکارڈ کیا۔
ذرائع کے مطابق تنازع کی وجہ عالیہ ریاض کی ٹیم میں شمولیت بنی۔ بتایا جا رہا ہے کہ عالیہ ریاض میچ سے ایک دن قبل گھومنے گئی تھیں اور نیٹ پریکٹس میں بھی شریک نہیں ہوئیں۔ کپتان فاطمہ ثنا کا مؤقف تھا کہ جو کھلاڑی پریکٹس میں حصہ نہیں لیتا، اسے پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہونا چاہیے، اسی لیے وہ بنگلہ دیش کے خلاف عالیہ ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کے حق میں نہیں تھیں۔
تاہم، اطلاعات ہیں کہ وہاب ریاض نے عالیہ ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے پر زور دیا۔ بعد ازاں عالیہ ریاض صفر پر آؤٹ ہو گئیں، جس کے بعد فاطمہ ثنا نے مبینہ طور پر وہاب ریاض کو کہا کہ اس شکست کی ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے۔ اسی بات پر دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے
23/06/2026
🚨 INSIDE NEWS 🚨
- As I mentioned before, Noman Ali didn't sign his central contract.
- My source confirmed to me that he is all set to be dropped from the Test squad.
Ist Over by Muhammad Amir 🔥
2009 World Cup Final
🐐
Click here to claim your Sponsored Listing.