20/05/2026
Pakistan Yoga Classes Goal Bagh saddar bazar Lahore Cantt
The practice of yoga makes the body strong and flexible. It also improve the functioning of the respiratory circulatory digestive and hormonal systems.
20/05/2026
20/05/2026
Naina Yoga Academy Lahore Cantt
یوگا کی باقاعدہ کلاسز
جہاں آپ اپنی صحت بہتر بنانے کے ساتھ
International Yoga Certification
بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
پروگرام میں شامل
✔ Daily Yoga Practice
✔ Hatha & Yin Yoga
✔ Meditation & breathing technique
✔ Flexibility & Strength Training
✔ Weight management Yoga Sessions
✔ Online & Physical Classes
✔ International Yoga Certification
With Yogi Bashir Khan
International Certified Yoga Teacher
Lahore Cantt
WhatsApp / Call 03334235230
یوگا صرف ورزش نہیں
بلکہ ایک صحت مند پُرسکون اور مثبت زندگی کا سفر ہے اج کا ایک قدم
آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
استادِ محترم یوگی حیدر کا پیغام تمام یوگیوں کے نام
یوگا کو صرف اپنی ذات تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائیں یوگا کا اصل مقصد جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دلوں میں محبت صبر اور شعور کو بیدار کرنا ہے جب یوگا انسانوں کے درد کا مداوا بن جائے تو یہی اصل خدمت اور حقیقی کامیابی ہے
جیسا کہ علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں
عروجِ آدم خاکی سے انجم سہم جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے
یہ شعر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اگر انسان اپنی پہچان اور صلاحیت کو پہچان لے تو وہ بلندیوں کو چھو سکتا ہے یوگی کا سفر بھی یہی ہے کہ وہ خود کو سنوار کر دوسروں کے لیے روشنی بنے۔
یوگی بشیر خان
10/08/2025
10/08/2025
Bashir Day
06/05/2025
Weight lost day 1
👈سمیک آہار (متوازن غذا)
👈 سمیک نیندرا (متوازن نیند)
👈 سمیک ویایام (متوازن ورزش- یوگا)
وزن کم کرنے کے لیے یوگا اور ڈائٹ کا متوازن امتزاج بہت مؤثر ہوتا ہے یہاں پہلے دن کے لیے ایک سادہ اور مؤثر ڈائٹ پلان اور یوگا ایکسرسائز
پہلا دن – وزن کم کرنے کا یوگا اور ڈائٹ پلان
صبح سویرے (جاگنے کے بعد)
👈گرم پانی 👈 1 عدد لیموں کا رس 👈 1 چٹکی دار چینی (خالی پیٹ)
5 منٹ کی پرانایام(سانس کی مشق)
انولوم ولوم – 3 منٹ👃
بھسترکا پرانایام – 1 منٹ🔥
کپیلبھاتی – 1 منٹ💫
صبح 6:00 تا 7:00 – یوگا سیشن (60 منٹ)
وارم اپ (5 منٹ)
گردن کندھے کلائی اور ٹخنوں کی ہلکی موومنٹس
یوگا آسن (45 منٹ)
سوریہ نمسکار –5 راؤنڈز(Sun salutation)
ورکش آسن 🌲(Tree Pose) – 1 منٹ فی ٹانگ
ادھو مکھ شوان آسن (Downward Dog) – 1 منٹ
پریورتتہ تری کوڑ آسن (Revolved Triangle) – 1 منٹ فی سائیڈ
پون مُکت آسن – پیٹ کم کرنے کے لیے بہت مفید
ناؤ آسن (Boat Pose) – 30 سیکنڈ × 3 بار
سیٹوبندھ آسن (Bridge Pose) – 1 منٹ
ریلیکسیشن (5 منٹ)
شَو آسن میں سانس کی مشق اور جسم کو سکون دینا
ناشتہ (8:00 بجے)
اُبلے ہوئے انڈے (2) یا دلیہ (اوٹس) بغیر چینی
سبز چائے یا نیم گرم پانی
ایک سیب یا امرود یا موسمی پھل کوئی بھی ہو
دوپہر (1:00 بجے)
1 پیالہ دال یا اُبلی ہوئی سبزیاں
1 چپاتی (جو یا گندم)
کھیرا ٹماٹر گاجر چقندر کا سلاد
دہی
شام 4:00 بجے
سبز چائے + 4 بادام یا مونگ پھلی کے چند دانے
اگر بھوک ہو تو بھنے ہوئے چنے
رات کا کھانا (7:00 بجے)
ہلکی سبزی یا سوپ
1 چپاتی یا صرف سبزیاں
کھانے کے بعد وجراسن یا 10 منٹ ہلکی واک
سونے سے پہلے (9:30 تا 10:00 بجے)
گرم دودھ (بغیر چینی) + ہلدی کی چٹکی
5 منٹ ہلکی پرانایام یا مراقبہ
اپ کا یوگ ٹیچر بشیر خان لاہور کینٹ
موبائل نمبر 03334235230
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 05:30 - 06:30 |
| Tuesday | 05:30 - 06:30 |
| Wednesday | 05:30 - 06:30 |
| Thursday | 05:30 - 06:30 |
| Friday | 05:30 - 06:30 |
| Saturday | 05:30 - 06:30 |
| Sunday | 05:30 - 06:30 |