21/12/2023
میرے سرکار جی بوہت یاد اتے ہیں اپ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from East karate club, Kot shahabdin main Bazar Shahdara Lahore, Lahore.
21/12/2023
میرے سرکار جی بوہت یاد اتے ہیں اپ
NGS preschool &junior campus JT Lahore i am in sports teacher
04/10/2023
لاھور ڈسٹرکٹ کراٹے چیمپئن شپ میں ٹیکنیکل افشل اور ایسٹ کراٹے کلب نے 1گولڈ میڈل طاہر کراٹے کلب نے 2 سیلور اور 2 برواون میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہیں
منجانب چیف کنٹرولر محمد دلشاد۔حسین۔۔۔چیف کوچ ذوالفقار علی ۔۔۔سینیر کوچ محمد کاشف ۔سینیر کوچ ضیاءالحبیب کوچز محمد عرفان ۔مس عاصمہ فریاد سینیر کھلاڑی افتاب یاسین ۔محسن۔سبہانی
28/07/2023
28/07/2023
پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیرنگرانی پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن نے کراٹے یوتھ ٹریننگ ورکشاپ کروائی جس میں ایسٹ کراٹے کلب کے بچوں نے بھی حصہ لیا اور کامیابی سے مکمل کیا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہیں منجانب۔چیف کنٹرولر محمد دلشاد حسین . . ۔چیف کوچ ذوالفقار علی
28/12/2022
Welcom to shahdara martial arts belt pormotion award sso president sir muhammd farooq ahmed