Ok kr🤣
Kareem Atta
Love For All
27/09/2023
قصور وار نہیں پھر بھی چھپتا پھرتا ہوں
وہ میرا چور ہے اور سامنے سے گزرے گا
ظفر اقبال
25/12/2022
انہیں کہو کہ مرا جرم صرف میرا ہے
انہیں کہو مرے شجرے کا احترام کریں
عباس تابش!
29/11/2022
10/11/2022
سب کچھ ہے تو کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں
کیا بات ہے میں وقت پہ گھر کیوں نہیں جاتا
ندا فاضلی
04/11/2022
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے
جگر مراد آبادی
18/07/2022
ہاں! ویسے تو حجرہ جاں میں بے ترتیبی ٹھیک نہیں
لیکن کیا ترتیب سے رکھوں، سب کچھ درہم برہم ہے
عرفان ستار
10/07/2022
عید الاضحٰی مبارک۔۔۔🖤
02/07/2022
جب سے تیرے نیناں میرے نینوں سے لاگے رے۔۔۔🖤🥀
23/06/2022
کہاں خود کو لٹایا کس قدر ؟ تفصیل رہنے دے
میں جتنا تجھ تلک پہنچا ہوں بس اس پر قناعت کر
ذوالفقار ذکی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore