02/02/2025 مسلمان نماز پڑھنے کے بعد انگلیوں پر کیا پڑھتے ہیں؟ ناظرین رسول ﷺ نے فرمایا ،کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمد للہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر کہے، اور پھر آخر میں یہ دعا پڑھے: 'لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرتو اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، چاہے وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ مزید وڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔