07/03/2026
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ آج پشاور میں شروع ہوگا جس کے پہلے میچ میں ہوم سائیڈ لاہور وائٹس کے مدمقابل ہوگی!🏟
دوسرے میچ میں فیصل آباد کا مقابلہ کراچی وائٹس سے ہوگا! 🏏
The National T20 Cup begins today in Peshawar with the home side taking on Lahore Whites in the first game!🏟
The second game will see Faisalabad face Karachi Whites! 🏏
04/03/2026
بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان 🇵🇰 تینوں میچ 11 سے 15 مارچ تک شیرے بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے 🏏🏟️
Announcing Pakistan's 15-member squad for ODI series vs Bangladesh 🇵🇰
The three matches will be played from 11 to 15 March at Shere Bangla National Cricket Stadium
19/02/2026
یہ سپر ایٹ میچز ہیں۔
پہلا میچ ہی پاکستان کا
16/02/2026
پھر اگر مگر کی جنگ
اب اگر پاکستان نمیبیا سے جیت جائے گا تو کوالیفائی کر جائے گا اگر ھار گیا تو امریکہ کو الیفائی کر جائے گا
دیکھوں اب کیا ہوتا ہے
10/02/2026
آج پاکستان کا مقابلہ امریکہ سے ہے
کیا آج امریکہ تاریخ دوہرائے گا یا پاکستان بدلہ لے گا
31/01/2026
آج کے کرکٹ میچ
Today cricket match
14/01/2026
پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے بولی طلب کی ہے
_- تجاویز جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے
PCB invites bids for sale of Multan Sultans
_- Last date for submission of proposals is January
゚viralシfypシ゚viralシalシ
07/01/2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہو رہا ہے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے کھیلا جائے گا .
The 3-match T20 series between Pakistan and Sri Lanka begins today in Sri Lanka. The first T20 match will be played today at 6:30 PM Pakistan time.
05/01/2026
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی کو خط بھیج کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کے مطابق بی سی بی نے واضح کیا ہے کہ وہ بھارت جانے کو تیار نہیں اور اسی وجہ سے اس نے میچز سری لنکا میں کرانے کی تجویز دی ہے۔
The Bangladesh Cricket Board (BCB) has sent a letter to the ICC requesting that its matches in the T20 World Cup be moved from India to Sri Lanka.
According to sources, the BCB has made it clear that it is unwilling to travel to India, and for this reason, it has proposed that the matches be held in Sri Lanka instead.
31/12/2025
پی ایس ایل 11 میں ہر فرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے، 2 نئی فرنچائزز کے شامل ہونے کی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائے گی۔
ڈائریکٹ سائننگ کیلئے پی ایس ایل مینجمنٹ ہر فرنچائز کو ایک لاکھ ڈالر اضافی دے گی۔
In PSL 11, each franchise is likely to be allowed direct signing, due to the addition of 2 new franchises, direct signing will be done.
For direct signing, the PSL management will give each franchise an additional $100,000.
16/12/2025
آج 16 دسمبر یوم سیاہ پاکستان. سانحہ اے پی ایس پشاور
today 16 December black day of pakistan.tragdy APS Peshawer
26/11/2025
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے
جو انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا
روہت شرما جو انڈین ٹیم کے سابقہ کپٹن تھے وہ T20 ورلڈ کپ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوئے ہے