Khaqan Butt
Cricketer
Kanju super league ❤️
14/04/2025
بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ خقان بٹ انجری کے بعد اچھی واپسی اور اپنی ٹیم ناگرا 11 کو سی پی ایل سیزن 5 کا چیمپیئن بنایا پورے ٹورنامنٹ میں صرف 1 سے 2 باؤنڈری لگی بیٹسمینوں کے لیے دردے سر بنے رہے کوئ بھی بیٹسمین خقان کو کھل کر کھیل نہیں پایا اور اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنایا ول پلیڈ لڑکے ❤️❤️❤️
30/03/2025
لاہور ینگ رائزنگ سٹار بالر خقان بٹ کی پنجاب پاور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چیچاوطنی میں بہترین بالنگ تین میچوں میں ایک باؤنڈری بھی نہیں کھائی اور کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور ٹیم پول کے فائنل تک رسائی حاصل کروائی ول ڈن ینگ گن لاہور خقان بٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore