14/05/2024
ماشاءاللہ اپ بھائیوں کے سامنے مکمل جو ہے کچھ تصویریں اور ویڈیو سینڈ کی گئی ہیں سب سے پہلے ڈیزائن کی پھر اس کے بعد نام نمبر کچھ ویڈیو پرنٹ کی کچھ ویڈیو سٹیچنگ کی اور کچھ ویڈیو سلائی وغیرہ کی مختلف جو ہے پروسیجر کے ساتھ اپ کے سامنے تصویریں دکھائی جا رہی ہے ماشاءاللہ یہ ڈیزائن جو ہے رضوان بلا علی رضا لیفٹی کی ٹیم کی ہے گاؤں تلونڈی شہر الہ اباد قصور۔۔اوراگر اپ بھائیوں میں سے بھی کسی نےاپنی ٹیم کی مکمل کیٹ بنوا نی ہو تو ہم سے فون پہ یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں03004566185/03446250085