ڈیسینٹ ٹی وی پروڈکشن

ڈیسینٹ ٹی وی پروڈکشن

Share

چینل کو لائک اور فالو کریں اس میں آپ کو ہر قسم کی نیوز ز سپورٹس اور بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا۔ [email protected]

12/03/2023

پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے اعلان کے بعد نگران حکومت کی جانب سے دفعہ 144 لگا دیا گیا ۔۔۔کیا عمران خان نکل پائے گا؟

05/03/2023

اطلاع عام۔۔۔
آج سے دو دن پہلے جمعرات 2023-02-03 کو شام لاری اڈا میانوالی کے پاس اک لیڈی پرس ملا جس میں کچھ پیسے اور اک موبائل فون Vivo تھا ۔۔
اس کے علاوہ کوئی کسی قسم کی نمبر ۔ایڈریس ۔پتہ نہیں ملا ۔۔ جس کے زریعے یہ سامان واپس کیا جائے ۔۔
کسی بھی بھائی ۔ بہن کا سامان ہو تو
رابطہ کر سکتا ہے ۔۔۔
0303- 7492410
Kaleem Khan

04/03/2023

اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں
پتنگ بازی کا مقدمہ درج ہوگیا تو نہ سرکاری نوکری مل سکے گی اور نہ ہی بیرون ملک کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ دکاندار حضرات بھی پتنگ فروخت نا کریں اللہ پاک سب پہ رحم کرے..

02/03/2023

فیس بک اکاؤنٹ کے فالوورز بڑھا نے کا آسان طریقہ ۔۔۔

02/03/2023

How you can download videos from Facebook and wiew them in gallery....
فیس بک سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ ۔۔۔

02/03/2023

گوگل کیمرہ کے چھپے حیران کن فوائد ۔۔۔۔۔۔

02/03/2023

‏وزارت ملنے کے بعد سے قائد جمیعت کا لخت جگروفاقی وزیرمواصلات اسعد محمود
سوا دس ماہ میں گیارویں مرتبہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودیہ پہنچے ہیں۔7 اسٹار ہوٹل برج الساعہ کے کمرے کی کھڑکی سے پاکستان کے عوام کےلئے خصوصی دعائیں فرمائ ایک رات کا کرایہ دو لاکھ پچاسی ہزار ہیں
افسوس۔۔۔۔صد افسوس۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
4200