19/04/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Iqbal Mohammed Ali, You will be remembered for your struggle for the betterment of sports policies in the country. Whenever we met, you met with depth of your heart. Rest in peace.
27/03/2022
Great Manzoor Junior and Stephan Blöcher in Lahore
21/02/2022
لاہور:21فروری2022ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) 1960 روم اولمپکس کے فاتح کھلاڑی ، قومی ہاکی ٹیم کے سابق سینٹر فارورڈ اولمپین عبدالوحید خان کے انتقال پر چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ، ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ،اولمپکس گولڈ میڈلسٹ، پرائیڈ آف پرفارمنس لیجنڈاولمپین منظور جونیئر ، ممبران قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپین کلیم اللہ، اولمپین ناصر علی، اولمپین خالد حمید، اولمپین ایاز محمود، اولمپین وسیم فیروز، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن میجر ر جاوید ارشد منج، خازن پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد اخلاق عثمانی، سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹینٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر، ایسوسی ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن رائے عثمان اکبر کھرل، سٹاف آفیسر صدر پی ایچ ایف ظہور جنجوعہ سمیت پاکستان ہاکی سے وابسطہ شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تعزیتی پیغام میں مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ہے۔اولمپین عبدالوحید خان نے اپنے کیریئر کے دوران 1960 روم اولمپکس میں پاکستان کی نمائیندگی کرکےگولڈ میڈل ، 1962 جکارتہ میں منعقد ہونے والی ایشین گیمز میں گولڈ میڈل اور 1966 میں بنکاک میں منعقد ہونے والی ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ کئی اعزازت اپنے نام کئے اور پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اقوام عالم میں بلند کیا۔
https://players.pk/?p=17759
05/02/2022
Manzoor Junior called on Suhail Al Zarooni in Lahore
01/02/2022
یکم فروری 2022ء
میڈیا سیل، پاکستان ہاکی فیڈریشن
پریس ریلیز
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھر نے چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی کے لئے انکی رہائش گاہ پر تشریف آوری کی ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل ر آصف ناز کھوکھر اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن رائے عثمان اکبر کھرل بھی موجود تھے۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھر اس موقع پر کہا کہ منطور جونیئر فیملی کے لئے یہ ایک بڑا صدمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اولمپین منظور جونیئر پاکستان ہاکی کا سرمایہ ہیں اور انکی پاکستان ہاکی کےلئے خدمات اقوام عالم میں تسلیم شدہ ہیں۔ اس دکھ کی گھڑی میں قومی ہاکی ہیرو 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کپتان لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر اور انکی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اس موقع پر اولمپین منظور جونیئر نے معزز مہمانان گرامی کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔
19/01/2022
This is one of my old coaching Videos. Please See how the Germans were scared of Manzoor Jee. At the 1984 LA Olympic Games final. Please show the young Pakistani players that they can also be a lion. Like Manzoor Junior. Whom I love so much.
Coach Shiv
https://youtu.be/O78keOObuUQ
https://youtu.be/O78keOObuUQ
Tactical Creativity; Learning from Legends .
In this serial #1 we will focus upon the Art and Science of Delay. How this tactic when applied at the right time and place can unlock various quality goal ...
10/01/2022
https://youtu.be/anfOsmL4uGo
Pakistan vs India - 1st Asia Cup Hockey Tournament 1982 (High Definition)
The 1982 Men's Hockey Asia Cup was the first edition of the Asia Cup organized by Asian Hockey Federation (AHF). It was held in , from the ...