07/04/2026
پاکستان دیسی کشتی ایسوسی یشن کے صدر مامون افضل بٹ کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
ملاقات میں ملک امداد پہلوان، مبشر افضل بٹ،طیب رضا اعوان پہلوان، کلا قصائی پہلوان، یاسر عباس پہلوان، بلال اعوان پہلوان، سجاد اعوان پہلوان
حسن جہانگیر پہلوان،اوردیگر پہلوانوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر گورنر پنجاب نے صدر پاکستان دیسی کشتی ایسوسی یشن کو یقین دہانی کروائی کہ وہ ہر سطح پر دیسی کشتی کی سرپرستی کریں گے
07/03/2026
PTV HOME MORNING SHOW
MorningatHome WITH Juggun Kazim 20/02/2026
Kushti Wrestling by Awan Brothers
04/02/2026
اب ہوگا پاکستان میں دیسی کشتی کا ورلڈ کپ اس بارے میں اہم پریس کانفرنس اسلام آباد پریس کلب میں ہوئی جس میں پیر سید عاصم علی کاظمی شاہ صاحب چیرمین رنگ آف پاکستان نے اعلان کر دیا۔
سید عمران شاہ سی ای او رنگ آف پاکستان اور مون افضل بٹ صدر پاکستان دیسی کشتی فنڈیشن-مبشر افضل بٹ۔ملک امداد حسین پہلوان۔شاہد بابر پہلوان۔بشیر بھولا بھالا پہلوان۔طیب رضا اعوان پہلوان۔نواب فرقان خاں پہلوان۔سجاد اعوان پہلوان۔بلال اعوان پہلوان۔یاسر عباس اعوان پہلوان۔حمزہ بٹ پہلوان اور دیگر شرکاء پہلوانوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر میڈیا کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پہلونوں کے کشتی مقابلے بھی کرواے گے۔
01/02/2026
اسلام آباد میں رنگ آف پاکستان اور پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن کی ولڈ دنگل چمپین شپ کی لانچنگ سرمنی اور اہم پریس کانفرس کی تیاریاں مکمل
سجاد اعوان پہلوان