Best Cricket Ever
Latest news and videos about cricket
ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل
پی سی بی کو صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی ہے، ترجمان پی سی بی
یہ بیان اے سی سی بورڈ یا پی سی بی سے مشاورت کے بغیر دیا گیا ہے، پی سی بی
سوچے سمجھے بغیر دئیے گئے اس بیان کے منفی اثرات مرتب ہوں گے، ترجمان پی سی بی
جے شاہ کا پاکستان سے ایونٹ متنقلی کا بیان یکطرفہ ہے، پی سی بی
ایونٹ کا منتقلی کا بیان آئی سی سی اور اے سی سی کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، پی سی بی
اس بیان سے 2023 میں بھارت میں شیڈول ورلڈکپ اور 2024 سے 2031 تک بھارت میں شیڈول آئی سی سی کے ایونٹس میں پاکستان کی شرکت پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، پی سی بی
انہی کی صدارت میں منعقدہ اے سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے سپرد کی گئی تھی، پی سی بی
تاحال اے سی سی کے صدر کے بیان پر اے سی سی سے کوئی باضابطہ وضاحت موصول نہیں ہوئی ہے، پی سی بی
پی سی بی نے اے سی سی سے اس اہم اور حساس معاملے پر ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے، پی سی بی
19/10/2022
Bazar Azam & Rashid Khan
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان سلطانز کے ان چار کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جنہیں ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ رائیلی روسو، ٹم ڈیوڈ اور خوشدل شاہ کو بھی ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شامل کیا گیا ہےٹورنامنٹ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے بھی چار کھلاڑیوں کو ٹیم آف ٹورنامنٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ان میں شاہین شاہ آفریدی، زمان خان، فخر زمان اور راشد خان بھی شامل ہیں۔پشاور زلمی کے(شعیب ملک)، اسلام آباد یونائیٹڈ (شاداب خان) اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز (نسیم شاہ) کا ایک ایک کھلاڑی بھی ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ ہے۔
ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔محمد رضوان (ملتان سلطانز) (کپتان اور وکٹ کیپر)
فخر زمان (لاہور قلندرز)
شعیب ملک (پشاور زلمی)
شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
رائیلی روسو (ملتان سلطانز)
ٹم ڈیوڈ (ملتان سلطانز)
خوشدل شاہ (ملتان سلطانز)
راشد خان (لاہور قلندرز)
شاہین شاہ آفریدی (لاہور قلندرز)
زمان خان (لاہور قلندرز)
نسیم شاہ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
شان مسعود (ملتان سلطانز) (12ویں کھلاڑی)کے طور پر شامل ہیں۔
28/02/2022
Picture of the Year
.offical
Lahore Qalandars Multan Sultans
27/02/2022
The Smiling Faces of both the captains show that whoever win the PSL7 Final, it will be the victory of and
Best of luck to both the finalists.
.offical
** ٹاس ون میچ ون **
پاکستان سپر لیگ سیون ۔دوسرا مرحلہ۔ٹاس ون میچ ون۔۔۔چونکہ رات کو لاہور کے موسم میں دھند اور اوس کے سبب دوسری اننگز میں فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کو آوٹ فیلد گیلی اور بال کا باولر کی گریپ میں نہ آنے کی وجہ سے مشکل کا سامناہوگا۔دوسری اننگز کھیلنے والے ٹیم کا جیت کا چانس 65 فیصد۔۔تاہم سکور 180 کے لگ بھگ ہونا بھی لازمی ہوگا۔پہلے مرحلہ میں کھیلے گئے میچوں میں ٹیموں کی پرفارمنس کر دیکھتے ہوئے دس فروری آج کے میچ میں پشاور کی بانسبت ملتان کے کامیابی کے چانس 60 فیصد ہیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.