ATPL SEASON 2
In Sha Allah coming soon next year
🎉🎉🎉🎉🎉🥳🥳🥳
Awan town Premier league- ATPL
Inshallah
𝐅𝐨𝐫 𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐅𝐞𝐞
Usman Sadiq 03044746503
Husnain Amjad 03258000031
Join us for an exciting Floodlight Tennis Ball Cricket Tournament (ATPL) Super 6 in Awan Town Lahore—where thrilling night games and local talent come together!
07/09/2025
Malik Amjad Ali Awan giving medals to winning team
ATPL 2024
Prize Distribution Ceremony
ATPL 2024
Price distribution over 18
Winner
Shah 11
22/08/2025
Drone pictures
ATPL
24/09/2024
**السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ**
پہلا اعوان ٹاؤن پریمئر لیگ (ATPL) فلڈ لائٹ ٹینس بال سپر سِکس کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔
ہم اس ایونٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کی ایک خاص بات یہ تھی کہ اس ٹورنامنٹ میں انڈر 18 کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کیا، جو کہ پہلے کبھی نہیں ہوا اور ہر میچ میں اچھی کارکردگی پر ٹرافی بھی دی گئی-
انڈر 18 کے میچوں میں بچوں نے بے پناہ جوش و خروش اور محنت کے ساتھ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میں چیمپئن 11 اور رائل چیلنجرز کا مقابلہ ہوا، جہاں چیمپئن 11 نے آخری اوور میں 26 رنز کا ہدف حاصل کر کے فتح حاصل کی۔
اوور 18 کے مقابلوں میں بھی شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی، جس میں لاہور کے مشہور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ فائنل میچ شاہ الیون اور دانش الیون کے درمیان ہوا، جہاں شاہ 11 نے 31 رنز کا ہدف صرف دوسرے اوور میں پورا کر کے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔
اوور 18 فاتح ٹیم کو 50,000 روپے انعام اور ٹرافی دی گئی اور تمام کھلاڑیوں کو میڈل بھی دیئے گئے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 25,000 روپے اور ٹرافی سے نوازا گیا-
انڈر 18 فاتح ٹیم کو 15,000 روپے انعام اور ٹرافی دی گئی اور تمام کھلاڑیوں کو میڈل بھی دیئے گئے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 10,000 روپے اور ٹرافی سے نوازا گیا۔
ہم مہمان خصوصی غلام قادر اعوان، ملک احسان عارف اعوان، ملک امجد علی اعوان، اور ملک عرفان اعوان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آخر میں، اس ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزرز اور انتظامیہ کی تعریف کرتے ہیں اور خاص طور پر اسپانسرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد!
اے ٹی پی ایل پائندہ باد!
اگلے ٹورنامنٹ تک اللہ حافظ!
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر!
24/09/2024
اعوان ٹاؤن پریمیئر لیگ کے فاتحین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی محنت اور عزم نے آپ کو یہ شاندار کامیابی دلائی۔ رنر اپ کو بھی زبردست کارکردگی پر سراہتے ہیں
اور تمام ٹیموں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنایا- آئندہ بھی اعوان ٹاؤن پریمیر لیگ کا حصہ بنتے رہیں اور اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگاتے رہیں-
آپ سب کی محنت اور جوش نے واقعی سب کو متاثر کیا! ہمیشہ بلند پروازی کی طرف بڑھتے رہیں!
اعوان ٹاؤن پریمیئر لیگ کے فاتحین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی محنت اور عزم نے آپ کو یہ شاندار کامیابی دلائی۔ رنر اپ کو بھی زبردست کارکردگی پر سراہتے ہیں
اور تمام ٹیموں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنایا- آئندہ بھی اعوان ٹاؤن پریمیر لیگ کا حصہ بنتے رہیں اور اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگاتے رہیں-
آپ سب کی محنت اور جوش نے واقعی سب کو متاثر کیا! ہمیشہ بلند پروازی کی طرف بڑھتے رہیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000