26/08/2026
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ ❤️
Waqas Aslam
Welcome to My Page ! Here we will Explore the Legal Content and Aware the community with their fundamental rights.
We will also discuss the trending topics of Law.
26/08/2026
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ ❤️
Waqas Aslam
22/08/2026
Protection For Women Rights
87 تولے سونا... 3 کروڑ 92 لاکھ روپے !
غلام حبیب بنام شازیہ
یہ صرف شازیہ کی کہانی نہیں، پاکستان کے ہر دوسرے گھر کی کہانی ہے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے غلام حبیب بنام شازیہ کیس میں تاریخی فیصلہ دے دیا:
"شادی پر دلہن کو ملنے والا ہر زیور، چاہے سسرال نے ہی کیوں نہ دیا ہو، صرف اور صرف دلہن کی ملکیت ہے۔ اسے روکنا غیر قانونی قبضہ ہے!"
فیملی کورٹ اب شوہر اور ساس دونوں سے سونا واپس لے سکتی ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا اس فیصلے کے بعد واقعی سسرال والے سونا واپس کریں گے؟
اپنی رائے کمنٹس میں لازمی بتائیں اور اس ویڈیو کو ہر بیٹی اور ہر ماں تک پہنچائیں تاکہ انہیں اپنے حق کا پتہ چلے۔ 🙏
10/08/2026
کیا Signed Blank Cheque دینا جرم بن سکتا ہے؟
09/08/2026
Easement Act 1882 | Right Of Passage
08/08/2026
پولیس کانسٹیبل کے پاس کیا کیا اختیارات ہوتے ہیں؟؟
01/08/2026
Before Buying Property Know it's legal valuation
30/07/2026
Three Repeated Talaq At one Sitting | Family Law
23/07/2026
Can Police Arrest Without Any Solid Reason?